DEA CEO Office Pakpattan

DEA CEO Office Pakpattan District Education Authority Chief Executive Officer Pakpattan

Visiting Election Training of  PO & APO
26/04/2023

Visiting Election Training of PO & APO

*آج مورخہ 19 دسمبر بروز پیر کو  چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن جناب عبدالجمید خاں بلوچ صاحب نےگورنمنٹ فریدیہ ڈگری کالج میں ...
19/12/2022

*آج مورخہ 19 دسمبر بروز پیر کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن جناب عبدالجمید خاں بلوچ صاحب نےگورنمنٹ فریدیہ ڈگری کالج میں قائم ساہیوال بورڈ کاامتحانی سینٹر کا سرپرائز وزٹ کیا امتحانی مراکزکے سارے انتظامات کو چیک کیا اورساتھ میں Eروزگار کے سنٹیرکا وزٹ کیا اور پروگرامز کے بارے میں پرنسپل گورنمنٹ فریدیہ ڈگری کالج سے بریفنگ لی اور ساتھ وائس پرنسپل گورنمنٹ فریدیہ ڈگری کالج بھی موجود تھے*

17/12/2022
آج مورخہ21دسمبر  بروز بدھ گورنمنٹ ایم سی ہائر سیکنڈری سکول Nبلاک عارف والا میں بسلسلہ کلاس فور بھرتی چوکیدار کی سیٹ کے ا...
14/12/2022

آج مورخہ21دسمبر بروز بدھ گورنمنٹ ایم سی ہائر سیکنڈری سکول Nبلاک عارف والا میں بسلسلہ کلاس فور بھرتی چوکیدار کی سیٹ کے انٹرویو منعقد ہوا جناب عبدالمجید خان بلوچ چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی ڈسٹرکٹ پاکپتن نے وزٹ کیا انٹرویو کے سارے انتظامات کو چیک کیا اور ہر معاملات کو تسلی بخش کرنے کی ہدایت جاری کی ساتھ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری جناب غلام حسین صاحب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری مردانہ جناب عثمان غنی وٹو صاحب اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ایلیمنٹری زنانہ مس شازیہ رفیق اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز تحصیل عارف والا اور ریاض قدیرصاحب پرنسپل گورنمنٹ ایم سی ہائر سیکنڈری سکول N بلاک عارف والا اور دیگر ممبران کمیٹی نے بھی وزٹ کیا

آج مورخہ13دسمبر  بروز منگل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بس سٹینڈ میں بسلسلہ کلاس فور بھرتی نائب قاصد اور لیب اٹینڈ کی سیٹ ک...
13/12/2022

آج مورخہ13دسمبر بروز منگل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بس سٹینڈ میں بسلسلہ کلاس فور بھرتی نائب قاصد اور لیب اٹینڈ کی سیٹ کے انٹرویو منعقد ہوا جناب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صلاح الدین ھاشمی صاحب عبدالمجید خان بلوچ چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی ڈسٹرکٹ پاکپتن اور محکمہ ایجوکیشن کے نمائندے کے طور پر جناب طارق محمود صاحب ایڈیشنل ڈائریکٹر سیکنڈری لاہورنےوزٹ کیا انٹرویوکےسارے انتظامات کوچیک کیا اور ہر معاملات کو تسلی بخش کرنےکی ہدایت جاری کی ساتھ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری جناب غلام حسین صاحب اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری مردانہ جناب عثمان غنی وٹو صاحب اور مس شازیہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری زنانہ پاکپتن اور چوہدری مشتاق علی پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بس سٹینڈ اور دیگر ممبران کمیٹی نے بھی وزٹ کیا

13/12/2022
آج مورخہ 12دسمبر  بروز پیر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بس سٹینڈ میں بسلسلہ کلاس فور بھرتی چوکیدار کی سیٹ کے انٹرویو منعقد ...
12/12/2022

آج مورخہ 12دسمبر بروز پیر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بس سٹینڈ میں بسلسلہ کلاس فور بھرتی چوکیدار کی سیٹ کے انٹرویو منعقد ہوا جناب عبدالمجید خان بلوچ چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی ڈسٹرکٹ پاکپتن نے وزٹ کیا انٹرویو کے سارے انتظامات کو چیک کیا اور ہر معاملات کو تسلی بخش کرنے کی ہدایت جاری کی ساتھ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری جناب غلام حسین صاحب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری مردانہ جناب عثمان غنی وٹو صاحب اور چوہدری مشتاق علی پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بس سٹینڈ اور دیگر ممبران کمیٹی نے بھی وزٹ کیا

Address

Pakpattan
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEA CEO Office Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share