04/05/2026
🌙 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌙
📢 بابا فرید انٹرنیشنل اسلامک سنٹر کی جانب سے ایک سنہری موقع!
✨ بالکل فری مدنی قاعدہ کورس ✨
اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن پاک درست پڑھنا سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
📖 کورس کی تفصیل:
✔ کورس کا نام: مدنی قاعدہ کورس
✔ مدت: ایک ماہ
✔ کلاس کا دورانیہ: 30 منٹ
✔ وقت: دوپہر 2 بجے
✔ دن: ہفتہ میں 5 دن
✔ فیس: بالکل فری
👨🏫 ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی انفرادی توجہ کے ساتھ تعلیم دی جائے گی۔
⚠ محدود نشستیں — ابھی رجسٹریشن کروائیں!
📞 رابطہ نمبر: 03177701092
🌟 آج ہی اپنے بچوں کے روشن دینی مستقبل کی بنیاد رکھیں!