06/07/2025
"دیانت سے تجارت 𝑫𝒆𝒔𝒊 𝑴𝒂𝒓𝒕 کی بنیاد"
الحمدللہ! کنزالنور انسٹیٹیوٹ نے ہمیشہ دین، علم، اور تربیت کے میدان میں آپ کا اعتماد حاصل کیا۔
اب ہم وہی اخلاص لے کر آئے ہیں دیسی مارٹ میں — ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں خالص دیسی غذائیں، شریعت کے مطابق، اعتماد اور محبت سے آپ تک پہنچائی جاتی ہیں۔
یـہ صـرف ایک مـارٹ نہیـں، یـہ رزقِ حــلال کـے حـصـول کا سفـر ہـے۔
آپ کا اعتماد ہمارے لیے سب کچھ ہے — آئیے، ساتھ چلتے ہیں دیسی راستے پر!
گزارش : براہ مہربانی خود پیج فالو کرکے دوستوں کو بھی انوائیٹ کر دیں۔
جــــزاکــ الـلــہ خیــــرا
╰•❖𝑫𝒆𝒔𝒊 𝑴𝒂𝒓𝒕 | 𝑩𝒚 𝑱𝒖𝒕𝒕𝒌𝒂 𝑭𝒐𝒐𝒅𝒔❖
ᴅᴇʜᴀᴛɪ ᴋʜᴀʟɪꜱ ɢʜɪᴢᴀᴏɴ ᴋᴀ Qᴀʙɪʟ-ᴇ-
ᴀɪᴛᴇᴍᴀᴅ ᴍᴀʀᴋᴀᴢ. ᴊᴀʜᴀɴ ᴀᴀᴘᴋᴏ ᴍɪʟᴇ ꜱᴇʜᴀᴛ, ᴢᴀɪQᴀ ᴀᴜʀ ᴅᴇꜱɪ ᴠɪʀꜱᴀ ᴇᴋ ꜱᴀᴀᴛʜ.