25/09/2026
.
18/09/26
گورنمنٹ بوائز سیکنڈری سکول پکالاڑاں کے طلباء 🌱
شجرکاری مہم میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے اور صاف و صحت مند مستقبل کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے
🌱 درخت لگائیں، زندگی سنواریں۔
🌳 آج کا لگایا ہوا پودا، کل کی ٹھنڈی چھاؤں ہے۔
🌿 صاف ہوا، سرسبز ماحول اور روشن مستقبل کے لیے شجرکاری ضروری ہے۔
🌱 آئیں! اپنے اسکول اور اپنے علاقے کو سرسبز و شاداب بنائیں۔
🌳 ایک پودا، ایک امید، ایک بہتر مستقبل۔