Nasruallah Baloch 5T9

Nasruallah Baloch 5T9 اسلام علیکم دوست ۔
آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ میرے پیجز کو سپورٹ کرو ۔
آپ کی بھت مہربانی ہوگی ۔

03/12/2023
03/12/2023

رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِ+رِينَ ٦٨٢۝

پروردگار! جس بار کو اٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں ہے، وہ ہم پر نہ رکھ، ہمارے ساتھ نرمی کر، ہم سے در گزر فرما، ہم پر رحم کر، تو ہمارا مولیٰ ہے، کاف+روں کے مقابلے میں ہماری مدد کر۔
﴿ سورة البقرة: ٢٨٦ ﴾

نیکی کی رعوتدرود پاک کی محفل سج گٸ سب اپنا حصہ ڈالیںصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02/12/2023

نیکی کی رعوت
درود پاک کی محفل سج گٸ سب اپنا حصہ ڈالیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم



اذان کی آواز سن کراللہ کی طرف ایسے جایا کرو جیسے یہ تمہاریاللہ سے آخری ملاقات ہیں اور یہی نماز تمہاری بخشش کا ذریعہ ہےوق...
01/12/2023

اذان کی آواز سن کر
اللہ کی طرف ایسے جایا کرو جیسے یہ تمہاری
اللہ سے آخری ملاقات ہیں اور یہی نماز تمہاری بخشش کا ذریعہ ہے
وقت نماز

30/11/2023

😱😱

صبح بخیر۔۔follow 🔙 me 👆 ۔۔۔۔۔
30/11/2023

صبح بخیر
۔
۔follow 🔙 me 👆
۔
۔
۔
۔
۔

29/11/2023

پیسہ کبھی بھی سکون نہیں دے سکتا کیونکہ سکون صرف اللہ کی یاد میں ہے

آپ جو کچھ Forword کرتے ہیں یا تو وہ آپ کے لیے جنت ہے یا جہنم! فیصلہ آپ کا ہے؟؟؟ تصور کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرش...
28/11/2023

آپ جو کچھ Forword کرتے ہیں یا تو وہ آپ کے لیے جنت ہے یا جہنم!
فیصلہ آپ کا ہے؟؟؟

تصور کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائی ہیں تو مبارک ہو آپ جنت میں جا رہے ہیں اور آپ بہت خوش ہیں۔
پھر اچانک آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا دیکھا ہے جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کیا ہے اور اس کی وجہ سے آپ کوگناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں جا رہے ہیں۔۔۔!!اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ خدا را ایسے گناہوں سے بچیں تاکہ ہماری آخرت کی منزل آسان ہو
Nasruallah Baloch 5T9 .

Nasruallah Baloch 5T9
28/11/2023

Nasruallah Baloch 5T9

نبی ﷺ کا فرمان
28/11/2023

نبی ﷺ کا فرمان



Address

Sanghar
Pak Sanghar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasruallah Baloch 5T9 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Nasruallah Baloch 5T9:

Shortcuts

Share

Category