20/08/2025
الحمدللہ الحمدللہ
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پرائمری حصہ کے بعد ہائی حصہ بھی بہترین شاندار نتائج کی راہ پر گامزن ہوگیا ہے۔والدین کے تعاون اور اعتماد،اساتذہ اکرام کی شب روز بھرپور محنت کے شکر گزار ہیں۔طلباءواساتذہ اور والدین کو بہت بہت مبارکباد،اللہ رب العزت ہمارا حامی وناصر ہو،آمین