Nadir Girls School/College Pachnand

Nadir Girls School/College Pachnand Nadir School is a welfare and motivational organization in which all the teachers motivate students and prepare them for their bright future.

Join Nadir Be Nadir..

19/04/2026
21/03/2026

اناللہ وانا الیہ راجعون
ایک عظیم ہستی جنہوں نے اپنے علم کی روشنی سے بہت سے لوگوں کی زندگیوں کو منور کیا ۔جن کی زندگی علم ،محبت،خلوص،انسان دوستی کی ایک اعلیٰ مثال تھی۔ عظیم استاد خالد محمود ملک صاحب کا اس دنیا سے بچھڑ جانا سب کے لیے ایک بہت بڑا دکھ ہے۔ان کا چلے جانا ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے ہر طرف اندھیرا چھا گیا ہو۔۔کچھ عرصہ قبل جب آپ ہمارے ادارے میں تشریف لائے تھے آپ کے کہے گیے ہر قیمتی لفظ ہمارے ذہن میں نقش ہیں۔۔خالد محمود ملک صاحب بہت ہی اعلیٰ کردار کے مالک تھے زندگی کے ہر شعبے میں آپ نے طالبات کی رہنمائی کی ۔۔آج ان کی جدائی نے ایک ایسا خلا پیدا کردیا ایسا خلا جو شاید کبھی پر نہ ہو سکے۔۔ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
چیئرمین نادر گرلز کالج پچنند ملک محمد اشرف صاحب اور نادر سٹاف

Join Nadir Be Nadir..ہر سالانہ امتحان ہمارے بچوں کو سکھاتا ہے کہ محنت کبھی ضائع نہیں جاتی۔آج کی پڑھائی کل کے روشن مستقبل...
07/03/2026

Join Nadir Be Nadir..
ہر سالانہ امتحان ہمارے بچوں کو سکھاتا ہے کہ محنت کبھی ضائع نہیں جاتی۔آج کی پڑھائی کل کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔۔
Annual papers are not just exams ,they are a test of our hard work ,patience and dedication .Hoping all the efforts pay of..
Best of luck for all students....

21/02/2026

ہمارے کالج کی لائبریری علم کا ایک اہم مرکز ہے ۔یہ ایک کشادہ ،صاف ستھری اور پُرسکون جگہ ہے جہاں طلبہ یکسوئی کے ساتھ مطالعہ کر سکتے ہیں ۔لائبریری میں داخل ہوتے ہی چاروں طرف کتابوں سے بھری الماریاں نظر آتی ہیں جو مختلف مضامین پر مشتمل ہوتی ہیں ،جیسے اردو،انگریزی،ریاضی،سائنس،تاریخ اور اسلامیات وغیرہ ۔۔۔
لائبریری میں نہ صرف نصابی کتب بلکہ معلوماتی اور ادبی کتابیں بھی موجود ہیں ۔۔یہاں ناول ،کہانیاں،شاعری کی کتابیں ،سوانح عمریاں اور بہت سی تاریخی کتابیں موجود ہیں ۔۔طلبہ کی ضرورت اور دلچسپی کے مطابق کتابیں حاصل کرتے ہیں ۔۔لائبریری میں باقاعدہ بیٹھنے کے لیے میز اور کرسیاں موجود ہیں ۔کچھ طلبہ امتحانات کی تیاری کے لیے روانہ یہاں آتے ہیں ۔۔ہمارے کالج کی لائبریری ہمارے بچوں کے علم اضافی کرنے اور مطالعہ کی شوق اور عادت پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔۔اور یہ حقیقتاً ہمارے ادارے کے کا ایک قیمتی حصہ ہے۔۔۔۔

21/02/2026

ہمارے کالج کی لیب کا دورہ ملاحظہ کیجئے جہاں پہ کالج کے بچوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ۔۔بہت سے تجربات کے ذریعے سمجھنے کا موقع ملتا ہے۔۔لیب میں جدید قسم کے مختلف شعبوں کے حوالے سے الگ الگ حصے نظر آۓ جیسے کے فزکس،کیمسٹری اور بائیولوجی کے تجربات کے لیے ہر آلہ اور سامان موجود ہے۔۔
لیب میں موجود خوردبین کے ذریعے ہمیں خلیات کو دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔۔کیمسٹری لیب میں مختلف کیمیائی مادوں کو ملا کر ردعمل کا مشاہدہ کیا گیا۔۔فزکس لیب میں بجلی اور حرکت سے متعلق آلات دیکھنے کو ملتے ہیں جن کے ذریعے بچوں کو تجربات کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔۔
لیب میں نظم و ضبط کا خاص خیال رکھا جاتا ہے ۔۔طلبہ کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ احتیاط سے کام کریں اور صفائی کا خاص خیال رکھیں ۔۔
Join Nadir Be Nadir...

تعلیمی اور تفریحی دورہ ۔۔۔۔اسلام آباد۔۔۔۔۔ہمارا کالج ہر سال کی طرح اس سال بھی ایک تعلیمی دورے پہ اسلام آباد گیا جو کہ بہ...
16/02/2026

تعلیمی اور تفریحی دورہ ۔۔۔۔اسلام آباد۔۔۔۔۔
ہمارا کالج ہر سال کی طرح اس سال بھی ایک تعلیمی دورے پہ اسلام آباد گیا جو کہ بہت ہی یادگار اور خوبصورت دورہ رہا۔۔اس موقع پہ طلبہ نے دلکش مقاموں کی سیر کی جیسے کہ lake view park, Heritage Museum جہاں پہ انہوں نے فطرت کے حسین مناظر سے لطف اٹھایا اور خوشگوار ماحول میں تفریحی سرگرمیوں میں حصہ لیا ۔۔
بعد ازاں طلبہ نے Heritage Museum کا دورہ کیا جہاں انہیں پاکستان کی تاریخ اور ورثے کے بارے میں بہت سی معلومات حاصل ہوئیں ۔۔یہ تعلیمی دورہ طلبہ کے لیے نہایت معلوماتی دلچسپ ،اور یادگار ثابت ہوا۔ہمارا مقصد طلبہ کو معیاری تعلیم کے ساتھ عملی مشاہدے اور سیکھنے کے بہترین مواقع فراہم کرنا ہے۔۔۔
Join Nadir Be Nadir...

23/01/2026

Some little glimpse of visit of chairman...

Today's visit of the chairman is a matter of great honor for us.His valuable guidance and experience will help us improv...
23/01/2026

Today's visit of the chairman is a matter of great honor for us.His valuable guidance and experience will help us improve our performance and achieve our goals..
Join Nadir Be Nadir..

21/01/2026

PT keeps our mind fresh and stress free..
Students should take part in PT regularly...

21/01/2026

PT stands for physical training...
In PT we do we exercise running and drills...

Address

Near Old Bank Pachnand
Pachnand

Telephone

+92543480081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadir Girls School/College Pachnand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category