12/03/2026
تمام والدین و طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جناح پبلک اسکول اینڈ کالج پبی کا سالانہ امتحانات کا نتیجہ 14 مارچ کو صبح 9 بجے اعلان کیا جائے گا.
تمام طلباء اور والدین سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت پر اسکول تشریف لا کر نتیجہ وصول کریں
شکریہ