Jamia islamia Farooqia

Jamia islamia Farooqia Ghalat comment Nahi karai shukriya

23/04/2026

حرام کمائی کی نحوستیں

18/04/2026

"آنکھوں میں خوشی کے آنسو اور دل میں سکون، جب طالبِ علم نے آخری سبق سنایا۔"
"الحمدللہ! آج مدرسے میں عجیب پُرنور سماں تھا۔ آنکھوں میں خوشی کے آنسو اور دل میں سکون کی لہر دوڑ گئی جب طالبِ علم نے اپنا آخری سبق سنایا۔ بے شک مبارکباد کے اصل مستحق وہ ماں باپ ہیں جنہوں نے اپنے جگر گوشے کو قرآنِ کریم کی راہ پر ڈالا اور اسے اللہ کے کلام کا محافظ بنایا۔"

09/04/2026
آپ ﷺ نے فرمایا:"من سلك طريقاً يلتمس فيه علماً، سهل الله له به طريقاً إلى الجنة"ترجمہ: جو شخص علم کے حصول کے لیے راستہ اخ...
30/03/2026

آپ ﷺ نے فرمایا:
"من سلك طريقاً يلتمس فيه علماً، سهل الله له به طريقاً إلى الجنة"
ترجمہ: جو شخص علم کے حصول کے لیے راستہ اختیار کرتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے۔
(صحیح مسلم)

21/03/2026

ماشاءاللہ استاد محترم مولانا محمد تاثیر صاحب بچوں میں عیدی تقسیم کررہے ہیں۔

20/02/2026

ماشاءاللہ ❤️
"خوش نصیب ہیں وہ نمازی جو جلدی کے بجائے خشوع و خضوع کے ساتھ قرآن سنتے ہیں۔
ترتیل کے ساتھ تلاوت دلوں کو جلا بخشتی ہے اور روح کو سکون دیتی ہے۔
اللہ تعالی ہمارے امام صاحب کی اس محنت کو قبول فرمائے۔"

15/02/2026

رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے اہم مسئلہ جس میں اکثر لوگ اختلافات رکھتے ہیں۔

07/02/2026

بچے دل کے بالکل صاف ہوتے ہیں۔ ان کے دل میں نہ کینہ ہوتا ہے نہ حسد، اسی لیے وہ جلد مان بھی جاتے ہیں اور جلد معاف بھی کر دیتے ہیں۔
ان کی معصومیت انہیں سیکھنے کے لیے تیار رکھتی ہے۔ہر نئی بات ان کے لیے ایک دریافت ہوتی ہے۔

03/02/2026

شان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سنیں اور اپنا ایمان تازہ کریں۔

29/11/2025

ژوند کہ مو نصیب شو خوگ ایمان سرہ
مونگ بہ زو جنت تہ د جانان سرہ
بہت خوبصورت آواز میں

09/11/2025

وقت ایک ایسی دولت ہے جو ہر انسان کو برابر ملی ہے، مگر جو اسے بہتر استعمال کرتا ہے، وہی کامیاب ہوتا ہے۔

Address

Cherat Road
Pabbi
24210

Telephone

+923163536879

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia islamia Farooqia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category