LevelUp Skills Academy

Call Directions Website Contact the school

LevelUp Skills Academy LevelUp Skills Academy is a new modern academy for tuitions, English Language, All Computer Courses and DIT/CIT.

Address: near college stop opposite to CENA public school GT road Pabbi

الحمداللہ۔۔۔۔۔
16/09/2026

الحمداللہ۔۔۔۔۔

DIT Fresh Classصرف 10 نشستیں باقی ہیں!جن طلبہ نے ابھی تک اپنا داخلہ کنفرم نہیں کروایا، وہ آج ہی اپنی نشست محفوظ کروائیں۔...
14/09/2026

DIT Fresh Class

صرف 10 نشستیں باقی ہیں!

جن طلبہ نے ابھی تک اپنا داخلہ کنفرم نہیں کروایا، وہ آج ہی اپنی نشست محفوظ کروائیں۔

🌐 آن لائن داخلے کے لیے:
www.levelupskillsacademy.pk

یا LevelUp Skills Academy تشریف لا کر اپنا داخلہ کنفرم کروائیں۔

نوٹ:
موجودہ 10 نشستیں مکمل ہونے کے بعد نئے طلبہ کو اگلے سیشن کا انتظار کرنا ہوگا۔

محدود نشستیں ! آج ہی اپنا داخلہ کنفرم کروائیں!
Contact: 0320-9041377

Fresh English Language classes Begin Monday.Morning & Evening Classes.Don’t miss the opportunity to improve your English...
20/08/2026

Fresh English Language classes Begin Monday.
Morning & Evening Classes.

Don’t miss the opportunity to improve your English skills.

Date Sheet for One Year DIT 2026
18/08/2026

Date Sheet for One Year DIT 2026

🇵🇰 یومِ آزادی کی خوبصورت تقریب 🇵🇰14 اگست کے پُروقار موقع پر طلبہ نے ملی جذبے اور حب الوطنی کا شاندار مظاہرہ کیا۔کسی نے خ...
14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی کی خوبصورت تقریب 🇵🇰

14 اگست کے پُروقار موقع پر طلبہ نے ملی جذبے اور حب الوطنی کا شاندار مظاہرہ کیا۔
کسی نے خوبصورت نعتِ رسول ﷺ پیش کی، جبکہ کچھ طلبہ نے آزادی کی اہمیت اور وطن سے محبت کے موضوع پر پُرجوش تقاریر پیش کیں۔

ہمارے طلبہ، ہمارا فخر — پاکستان ہمارا پیار! 🇵🇰❤️

اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔ azadi🇵🇰

ہم ہیں پاکستان! ہم ہیں اس کا مستقبل! 🇵🇰آج کا دن ہمیں اتحاد، قربانی اور عزم کی یاد دلاتا ہے۔آئیے عہد کریں کہ علم اور ہنر ...
14/08/2026

ہم ہیں پاکستان! ہم ہیں اس کا مستقبل! 🇵🇰
آج کا دن ہمیں اتحاد، قربانی اور عزم کی یاد دلاتا ہے۔
آئیے عہد کریں کہ علم اور ہنر کے ذریعے اپنے ملک کو مزید مضبوط بنائیں گے۔ 💚
✨ 14 اگست — یومِ آزادی مبارک ✨
Level Up Skills Academy
0315 9487811 | 0320 9041377

Admissions Are Now OpenDue to limited seats, admissions will be offered on a first-come, first-served / merit basis.Appl...
11/08/2026

Admissions Are Now Open
Due to limited seats, admissions will be offered on a first-come, first-served / merit basis.
Apply Now to Secure Your Seat!

01/08/2026

الحمدللہ!

سات روزہ گرافک ڈیزائننگ اینڈ ویڈیو ایڈیٹنگ بوٹ کیمپ آج کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔

اس کیمپ میں میل اور فی میل طلبہ نے بھرپور شرکت کی،

تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اپنی قیمتی رائے ضرور شیئر کریں۔

آپ کا کیمپ کا تجربہ کیسا رہا؟

خواتین جاب فیئر اینڈ ہنر میلہ 2026الحمدللہ! آج ڈائریکٹر شفیع شاہ صاحب کی خصوصی ہدایت پر سر صیاد خان صاحب کی زیرِ نگرانی ...
29/07/2026

خواتین جاب فیئر اینڈ ہنر میلہ 2026

الحمدللہ! آج ڈائریکٹر شفیع شاہ صاحب کی خصوصی ہدایت پر سر صیاد خان صاحب کی زیرِ نگرانی لیول اپ سکلز اکیڈمی کے وفد نے خواتین جاب فیئر اینڈ ہنر میلہ میں بھرپور شرکت کی۔
لیول آپ وہ ادارہ ہےجو طلبہ اور ہنرمند افراد کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، ہم نوجوانوں، خصوصاً خواتین، کی فنی صلاحیتوں کو نکھارنے، انہیں ہنر مند بنانے اور روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے ہر مثبت سرگرمی میں بھرپور کردار ادا کرتے ہیں۔

ان شاء اللہ، لیول اپ سکلز اکیڈمی آئندہ بھی نوجوانوں کی ہنر مندی، ترقی اور بااختیار بنانے کے لیے ہر ایسے پروگرام اور سرگرمی میں بھرپور حصہ لیتی رہے گی۔

ہنر سیکھیں، خود کو بااختیار بنائیں، اور کامیابی کی راہ پر آگے بڑھیں۔

Admissions Open 2026– DIT (One Year & Two Years) 🕒 Class Timings:▪ 08:00 AM – 11:00 AM▪ 11:00 AM – 01:00 PM▪ 02:00 PM – ...
29/07/2026

Admissions Open 2026– DIT (One Year & Two Years)

🕒 Class Timings:
▪ 08:00 AM – 11:00 AM
▪ 11:00 AM – 01:00 PM
▪ 02:00 PM – 04:00 PM
▪ 04:00 PM – 06:00 PM

🌐 For Online Admission Visit:
👉 www.levelupskillsacademy.pk

📞 Contact Us:
📱 03209041377 | 0315-9487811

Address

GT Road
Pabbi
24210

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923059558808

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LevelUp Skills Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to LevelUp Skills Academy:

Shortcuts

Share