Salman Hassan Durrani

Salman Hassan Durrani Nurturing Minds, Shaping Futures. Gold Medalist in Political Science.

03/08/2025
12/11/2023

پبی کے لئے ایک اور اعزاز
سلمان حسن ولد جاوید احمد ساکن محلہ شیخ اعظم بابا پبی نے بی ایس پولیٹیکل سائنس ( سیاسیات ) میں گولڈ مڈل حاصل کیا ۔
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں پانچویں کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا غلام علی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر سلمان حسن کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ سلمان حسن نے 2019 میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ سے بی ایس پولیٹیکل سائنس کی ڈگری مکمل کی ۔ سلمان حسن کو عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے تمام الحاق شدہ کالجز اور عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے شعبہ سیاسیات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔

Address

Pabbi
24210

Telephone

+923401693497

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman Hassan Durrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Salman Hassan Durrani:

Shortcuts

Share

Category