IPS College system and School Orakzai Agency

IPS College system and School Orakzai Agency Education platform to promote education in society.

08/12/2023

Waiting....................

فائنل میچ ہونے جارہا ہے ایک بڑا اور کانٹے دار ٹکرا کل لوئر اورکزئی فیروزخیل اقراء پبلک سکول گراونڈ پر والی بال کا فائنل ...
07/12/2023

فائنل میچ ہونے جارہا ہے ایک بڑا اور کانٹے دار ٹکرا

کل لوئر اورکزئی فیروزخیل اقراء پبلک سکول گراونڈ پر والی بال کا فائنل میچ اسلامیہ کالجٹ vs اقراء پبلک کے مابین کھیلا جائے گا ۔
جس کا مہمان حصوصی خافظ عبدالھادی اورکزئی شرکت کریں گے ۔
آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔آئیں اور اس پر امن ماحول سے لطف اندوز ہو جائیں
وقت جمہ کے دن صبح 9:30

29/11/2023

کل بمورخہ 30 نومبر اقراء پبلک سکول اور شاھین اسلامیہ پبلک سکول کے مابین کرکٹ سیمی فائنل میچ جلکہ میلہ گراؤنڈ پر 11 بجے کھیلا جاۓ گا۔

29/11/2023

اقراء پبلک سکول نے نالج اکیڈمی کو شکست دیکر ولی بال کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔۔ مبارک ہو 😘

      جمعہ کے دن مولاناضیاءالرحمن طلباء کو اسلامی تعلیمات کے بارے میں بیان دیتے ھوئے۔جمعے کا دن ہے ایک بار ضرور ( حضرت م...
13/10/2023





جمعہ کے دن مولاناضیاءالرحمن طلباء کو اسلامی تعلیمات کے بارے میں بیان دیتے ھوئے۔

جمعے کا دن ہے ایک بار ضرور ( حضرت محمد )
صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھیں

05/10/2023




23/08/2023

آج اقراء پبلک سکول میں رزلٹ ڈے کے حوالے سے رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد ہوا۔ جس میں طلباء نے مختلف آئٹمز پیش کیں۔ جسمیں مزاحیہ آئٹم بھی پیش کئے۔ طلباء اور والدین مزاحیہ آئٹم سے لطف اندوز ہوۓ۔ کلاس میں پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ سکول میں فرسٹ پوزیشن ابرارالحق کلاس ہفتم، سیکنڈ پوزیشن شاہ نواز کلاس تھری اور تھرڈ پوزیشن ریحان اللّٰہ کلاس ششم نے حاصل کی۔ پروگرام میں طلباء کے ساتھ ساتھ والدین نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی اور اپنے بچوں کو کیش انعامات دئیے۔ پروگرام کے اختتام پر پرنسپل اقراء پبلک سکول نے تعلیم کی اہمیت پر بات کرتے ہوۓ کہا کہ دنیا میں کوئی بھی قوم تعلیم کے بغیر ترقی کی راہ گامزن نہیں ہوسکتا اگر دنیا میں ترقی چاہتے ہیں تو دور جدید میں حصول تعلیم انتہائی ضروری ہے کیونکہ تعلیم کی وجہ سے لوگوں میں شعور اور چھپی ہوئی صلاحیتیں اشکارا ہو جاتی ہیں۔ آج کے دور میں والدین کی بہترین سرمایہ کاری اپنے بچوں پر تعلیم کے میدان میں پیسہ خرچ کرنا اور ساتھ ساتھ معاشرے میں بہترین فرد بننا والدین کی اولین ذمہ داری ہوتی ہے۔ اساتذہ اور والدین بچوں کے روشن مستقبل میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں اگر والدین سکول انتظامیہ سے تعاون کریں۔ لہذا اپنے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کریں تاکہ قوم اور علاقہ کا نام روشن کر سکے۔ اللّٰہ ہمارے طلباء کو دنیا و آخرت کی کامیابی سے ہمکنار کر سکے۔ آمین

اقراء پبلک سکول فیروزخیل کا ایک ہونہار طالب علم روالپنڈی ارمی پبلک سکول میں سلیکٹ ہو چکا ہے۔ سکول انتظامیہ اور سٹاف کی ط...
15/08/2023

اقراء پبلک سکول فیروزخیل کا ایک ہونہار طالب علم روالپنڈی ارمی پبلک سکول میں سلیکٹ ہو چکا ہے۔ سکول انتظامیہ اور سٹاف کی طرف سے انکے والدین کو دل کی اتہہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید ہے یہ طالب والدین اور علاقے کا نام روشن کرینگے۔

16/06/2023

جمعہ مبارک
جمعے کا دن ہے ایک بار ضرور ( حضرت محمد )
صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھیں

20/12/2022


  2022
15/12/2022

2022

آج جمعہ کے روز مولانا ضیا لرحمن صاحب نے حضور پاک کی اسوہ حسنہ کے بارے میں طلبا کو لیکچر دے رہے ہیں۔اخلاق کے بارے میں بتا...
02/09/2022

آج جمعہ کے روز مولانا ضیا لرحمن صاحب نے حضور پاک کی اسوہ حسنہ کے بارے میں طلبا کو لیکچر دے رہے ہیں۔اخلاق کے بارے میں بتاتے ہوۓ کہا کہ جس شخص کا اخلاق جس قدر بہتر ہو گا اتنا ہی اسکا ایمان قوی ہوگا اور جس شخص کا اخلاق جتنا کمزور ہوگا اتنا ہی اسکا ایمان کمزور ہوگا۔ آپ نے فرمایا کہ اپنے غلاموں کے ساتھ بھی بہترین اخلاق کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ہمارے پیغمبر پاک کی زندگی ہمارے لیے اسوہ حسنہ کی بہترین نمونہ ہے۔ ہمارے پیغمبر پاک کے پاس جو بھی آتا تو آپ اس آزاد فرماتے۔ہمارے پیغمبر پاک نے کبھی غلاموں اور لونڈیاں پر ہاتھ نہیں اٹھایا۔ مختصر یہ کہ اخلاق ایک بہترین صفت ہے اور سارے مسلمانوں کو بہترین اخلاق اپنانے چاہیے کیونکہ یہ کامل مسلمان کی نشانی ہے۔

Address

Orak
25000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IPS College system and School Orakzai Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category