28/09/2026
🏆 قابلِ فخر لمحہ! 🎓✨
ہمارے ہونہار طالب علم محمد عبداللہ نے پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور کے سالانہ امتحان 2026ء میں پورے پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے ادارے کا نام روشن کر دیا۔
اس شاندار کامیابی پر ہمارے محترم ڈائریکٹر انجینئر سلمان اظہر صاحب نے عبداللہ کے گھر جا کر اسے شیلڈ پیش کی اور مبارکباد دی۔
عبداللہ کو اس تاریخی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌟👏