17/07/2026
🕌🤲 جمعۃ المبارک 🤍
"اے اللہ! میرے چھوٹے اور بڑے، پہلے اور آخری، ظاہر اور پوشیدہ تمام گناہوں کو معاف فرما۔ آمین۔" 🌿✨
اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے، گناہوں کو معاف کرے اور اپنی بے شمار رحمتوں سے نوازے۔ آمین۔ 💚
📍 SUFFA Educational Complex
Ayub Park, Suffa Road, Okara
📞 044-2706662 | 0324-1944663