19/09/2015
Jamia Hanfia Anwaria, Okara.
An Islamic Educational Institution affiliated with Wifaqulmadaris-al-Arabia, Pakistan
19/09/2015
14/09/2015
11/09/2015
07/09/2015
05/09/2015
طلبائے جامعہ حنفیہ انوریہ ماہانہ جائزہ کے دوران پرچہ حل کرتے ہوئے.
04/08/2015
حضرت مولانا شبیر احمد صاحب مدظلہم درجہ موقوف علیہ کے طلبہ کو مشکوة شریف کا افتتاحی درس دیتے ہوئے.
02/08/2015
ضلع اوکاڑا کی معیاری دینی درسگاہ جامعہ حنفیہ انوریہ میں نئے تعلیمی سال کی ابتداء بروز سوموار بتاریخ 17 شوال المکرم سن 1436 ھجری بمطابق 3 اگست 2015 عیسوی (11بجے صبح) مشکوٰۃ شریف کی پہلی حدیث مبارکہ کے درس سے ھوگی ان شاءاللہ تمام احباب سے گزارش ھے کہ اس روح پرور تقریب میں اپنے رفقاء سمیت شرکت فرمائیں۔
سب ساتھی شیئر کرکے (الدال علی الخیر) کا مصداق بنیں۔جزاکم اللہ خیرالجزاء
25/07/2015
تمام ساتھیوں سے گذارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
25/07/2015
Jamia Hanfia Anwaria, Okara. An Islamic Educational Institution affiliated with Wifaqulmadaris-al-Arabia, Pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Opp Railway Station
Okara