05/11/2019
لڑکا پیدا کرنے کا راز.اولاد نرینہ ممکن ھے.
نرینہ آولاد ممکن ھے.(لڑکا پیدا کرنے کا راز).
ماہرین جنسیات کے تجربات اس بات کے گواہ ہیں کہ جس عورت کے آولاد نہ ھوتی ھو اسے بانجھ پن کا مرض تصور کر کے مناسب علاج معالجہ سے بانجھ عورتیں صاحب آولاد ھو جاتی ھیں. اسی طرح بعض عورتوں کے ھاں ہمیشہ لڑکیاں ھی پیدا ھوتی ھیں اور وہ لڑکا پیدا کرنے کے لیے بے قرار ھوتی ھیں.یہ سب عوارضات مرض میں داخل ھیں جس کا مناسب علاج کرنے سے بانجھ عورت صاحب آولاد اور لڑکی پیدا کرنے والی لڑکا پیدا کر سکتی ھے.اور ایسی کوشش کسی بھی حالت میں خالق مطلق کے اختیارات کلیہ میں دخل اندازی کے مترادف نیں بلکہ مرض کا درست علاج ھے.
طب جدید کے ماہرین جنسیات ڈاکٹروں کو بار بار کے تجربات سے معلوم ھوا ھے کہ عورت کے دونوں خصیتہ الرحم(اووریز) سے ھر ماہ ایک ایک بیضہ انشی خارج ھوتا ھے دایں طرف سے جو بیضہ انشی خارج ھوتا ھے وہ باراور ھونے سے حمل نرینہ ھو گا,اور بایں طرف کے خصیہتہ الرحم سے جو بیضہ انشی برامد ھوتا ھے وہ باراور ھونے سے حمل مادینہ ھوتا ھے.ھر ماہ یہ خصیتہ الرحم باری باری بیضہ انشی خارج کرتے ھیں نر اور مادہ بیضہ انشی کا حساب آسانی سے لگایا جا سکتا ھے اکثر عورتوں کو ایام کے دنوں میں ھر ماہ باری باری ایک طرف تکلیف ھوتی ھے, جس طرف جس ماہ تکلیف ھو تو سمجھ لیں آس طرف کے بیضہ انشی کی باری ھے,اس طرف کے پستان میں اور پیٹ میں درد ھوتا ھے
حاملان طب قدیم کے اس نظریہ سے ھم بھی اتفاق کرتے ھیں کے جب رحم میں نطفہ قرار پا جاتا ھے تو قوت حصورہ کے فعل سے ایک قسم کی جھاگ پیدا ھوتی ھے پھر اس کے درمیان دو نطفے پیدا ھوتے ھیں ایک ان میں دل کا اور دوسرا جگر کا حصہ بنتا ھے اسی طرح نطفے میں تبدیلی ھوتے ھوے اعضاء میں خدوخال معلوم ھوتے ھیں پھر ان میں تمیز ھوتی ھے,اس کے بعد تکمیل خلق مکمل ھوتی ھے تو جنین کو نر یا مادہ کہا جا سکتا ھے,یے تکمیل جنین اگر نر ھے تو اوسط 35 دن میں اور مادہ ھے تو 45 دن میں ختم ھو جاتی ھے,جس سے ظاھر ھوتا ھے کہ تکمیل تکوہن اناث بہ نسبت ذکور دیر میں ھوتی ھے,کیوں کہ قوت حصورہ یا افحال کی بنا حرارت غریزی سے ھوتی ھے,اس لیے رحم میں جنین کی تبدیلیوں اور بڑھوتری کا سبب حرارت اور رطوبت غریزی پر ھوتا ھے,اس سے ثابت ھوتا ھے کہ اگر حرارت اور رطوبت غریزی غالب ھو گی ,یعنی اگر حرارت غریزی رحم میں زیادہ ھو گی تو تکوہن جلد ھو سکے گی یعنی جنین نر بنے گا اور کم ھونے پر اس کی تکمیل دیر سے ھو گی اور جنین مادینہ ھو گا . اس نظریہ کے بعد یہ بات صاف ھو جاتی ھے کہ حمل کے چوتھے ماہ جنین کے نر یا مادہ ھونے کا فیصلہ ھو جاتا ھے, اب اگر حمل قرار پاتے ھی حمل کے پہلے دوسرے یا تیسرے ماہ بچہ دانی میں اس کمی کو پورہ کر دیا جاے تو اولاد نرینہ یعنی بیٹا ھو سکتا ھے,اس کمی کو پورہ کرنے کے لیے بہت ھی خاص اور مجرب دوا دستیاب ھے,جس کے استعمال سے انشاءاللہ یقینن لڑکا ھی پیدا ھو گا اور اس کے علاوہ اس کا یہ بھی فایدہ ھے کہ حاملہ اکثر امراض سے معفوظ رھے گی,حمل کی حفاظت ھو گی,بچہ جملہ امراض سے محفوظ رھے گا,خوبصورت اور طاقت ور ھو گا,دانت اسا نی سے نکالے گا,اور ھونہار ھو گا,
حکیم محمد سہیل 03024830786
لڑکا پیدا کرنے کا راز.اولاد نرینہ ممکن ھے. Get link Facebook Twitter Pinterest Email Other Apps November 04, 2019 نرینہ آولاد ممکن ھے.(لڑکا پیدا کرنے کا راز). ماہرین جنسیات کے تجربات اس بات کے گواہ ہی....