Ashraf ul Madaris Okara

Ashraf ul Madaris Okara

Share

Ashraf Ul Madaris Okara is a well-known Islamic religious institution commonly referred to as “the Jamia” in the region.

جامعہ حنفیہ دارالعلوم اشرف المدارس
📍 جی ٹی روڈ، اوکاڑہ
📘 اہلِ سنت و جماعت
🎓 تنظیم المدارس اہلِ سنت پاکستان
🏛️ قائم شدہ 1954ء
بانی: شیخُ القرآن مولانا غلام علی اوکاڑوی رحمۃُ اللہ علیہ Founded by Sheikh-ul-Quran Maulana Ghulam Ali Okarvi (RA), the Jamia has been serving Islamic education, scholarship and religious guidance for decades and holds a respected position in Okara.

Photos from Ashraf ul Madaris Okara's post 05/08/2026

27واں سالانہ عرسِ مبارک
75واں سالانہ جلسۂ دستارِ فضیلت
دوسرا دن
مرکزی نشست، دستارِ فضیلت، ختمِ شریف، شجرہ شریف، صلاۃ و سلام اور اجتماعی دعا کی بابرکت لمحات کی چند یادگار جھلکیاں۔

Photos from Ashraf ul Madaris Okara's post 31/07/2026

27واں سالانہ عرسِ مبارک
75واں سالانہ جلسۂ دستارِ فضیلت
عرسِ مبارک کی پہلی نشست(رات) کی روح پرور محفل کی چند یادگار جھلکیاں۔

Photos from Ashraf ul Madaris Okara's post 29/07/2026

27واں سالانہ عرسِ مبارک
75واں سالانہ جلسۂ دستارِ فضیلت
غسلِ مزار شریف کی روح پرور تقریب کی چند ایمان افروز جھلکیاں۔

26/07/2026

27 واں سالانہ عرس مبارک
درالعــــــلوم اشــــــرف المــــــدارس جی ٹی روڈ اوکاڑہ سے براہ راست




12/07/2026
Photos from Ashraf ul Madaris Okara's post 09/06/2026

دارالعلوم اشرف المدارس اوکاڑہ کے سابقہ طالبِ علم،
اہلِ سنت کے ممتاز عالمِ دین اور مایہ ناز مدرس،
حضرت صاحبزادہ مفتی فضل سبحان قادری صاحب مدظلہ العالی آف (مردان کے پی کے)
جامعہ حنفیہ دارالعلوم اشرف المدارس اوکاڑہ تشریف لائے۔

اس موقع پر آپ نے سربراہ جامعہ حنفیہ دارالعلوم اشرف المدارس اوکاڑہ، ڈاکٹر پیر محمد حمزہ اوکاڑوی صاحب سے ملاقات کی۔

اپنے استاذِ گرامی حضرت شیخ القرآن مولانا غلام علی اوکاڑوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے مزارِ انوار پر حاضری دی،
جبکہ حضرت صاحبزادہ پیر محمد فضل الرحمن اوکاڑوی صاحب رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے لیے فاتحہ خوانی کی اور بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔

اللہ تعالیٰ ہمیں بزرگان دین کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


GT Road
Okara
56300