Aun korean language Academy

Aun korean language Academy

Share

🌏 Aun Korean Language Academy
💖 Heart of South Korea 💖
🇰🇷 Learn Korean | EPS TOPIK | Future in Korea

21/03/2026

عون و محمد کورین لینگویج اکیڈمی اوکاڑہ کینٹ

Photos from Aun korean language Academy's post 27/08/2025

✨ عون کورین لینگویج اکیڈمی اوکاڑہ کینٹ ✨
الحمدللہ! ہماری اکیڈمی کے ہونہار طالبِ علم کو EPS TOPIK ٹیسٹ میں شاندار کامیابی اور میرٹ پر آنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹۔

یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور ہمارے ادارے کی معیاری رہنمائی کا نتیجہ ہے۔ ہمیں آپ پر فخر ہے اور دعا ہے کہ اللہ آپ کے مستقبل کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔ 🌟

📍 عون کورین لینگویج اکیڈمی اوکاڑہ کینٹ
📞 0306-9607086

06/04/2025

السلام علیکم نمل یونیورسٹی نے لیول ون اور ٹو کے لیے پیپر کا شیڈول جاری کر دیا ہے جو بھائی اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ پہلے نیچے دی گئی انفارمیشن کو پڑھیں اور کوئی بھی سوال ہے تو پوچھ سکتے ہیں اپلائی کرنے کی اخری تاریخ 23 اپریل ہے

TOPIK-I (Level 1 & 2):

لیول 1 اور 2 کے لیے ایک ہی پیپر ہوتا ہے، جسے TOPIK-I کہا جاتا ہے۔

اس میں صرف Reading (مطالعہ) اور Listening (سننے) کے سیکشن ہوتے ہیں۔

Speaking (بولنے) اور Writing (لکھنے) شامل نہیں ہوتے۔

یہ بنیادی کورین زبان کی سمجھ بوجھ اور عام روزمرہ بات چیت کی صلاحیت جانچنے کے لیے ہوتا ہے۔

لیول 1 حاصل کرنے کے لیے کم از کم 80 میں سے 80 میں سے 60 نمبر درکار ہوتے ہیں، اور لیول 2 کے لیے تقریباً 140/200۔

TOPIK-II (Level 3 to 6):

یہ اعلیٰ درجے کا امتحان ہے، جس میں Reading, Listening, Writing تینوں شامل ہوتے ہیں۔

جو طلباء یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہتے ہیں یا کوریا میں جاب کے مواقع تلاش کر رہے ہیں، ان کے لیے یہ زیادہ ضروری ہے۔

اس میں لیول 3، 4، 5، 6 آتے ہیں، جو آپ کے اسکور کی بنیاد پر دیے جاتے ہیں۔

جتنا زیادہ اسکور ہوگا، اتنا ہی اونچا لیول ملے گا۔

فائدے:

1. اسکالرشپ: کورین گورنمنٹ اسکالرشپ (GKS) کے لیے ضروری ہوتا ہے۔

2. نوکریاں: کوریا میں جاب کے لیے بعض اوقات لیول 3 یا اس سے زیادہ درکار ہوتا ہے۔

3. یونیورسٹی ایڈمیشن: کورین یونیورسٹیوں میں ماسٹرز یا بیچلرز کے لیے اکثر ضروری ہوتا ہے۔

4. امیگریشن/ویزا: کچھ ویزا کیٹیگریز (جیسے E-7، F-2) میں مدد دیتا ہے۔

نمل یونیورسٹی کا سرٹیفیکیٹ:

نمل یونیورسٹی عام طور پر امتحان کے لیے رجسٹریشن کرواتی ہے، لیکن TOPIK کا اصل سرٹیفیکیٹ کوریا کی NIIED (National Institute for International Education) جاری کرتا ہے۔

نمل یونیورسٹی آپ کو امتحان دینے کی سہولت دیتی ہے، مگر TOPIK سرٹیفیکیٹ بین الاقوامی طور پر مانا جاتا ہے اور NIIED کی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔

اگر اپ اس کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں اور اپلائی کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو اپ پیج فالو کریں اور مجھے ان باکس میں میسج کریں میں سارا اپ کو بتاتا ہوں کہ کس طرح سے اس کو فل کرنا ہے اور کیسے اپلائی کرنا ہے

02/04/2025
15/03/2025

*𝐀𝐮𝐧-𝐨-𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐤𝐨𝐫𝐞𝐚𝐧 𝐥𝐚𝐧𝐠𝐮𝐚𝐠𝐞*

25/12/2024

ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Main GT Road Okara Near Government Boys Satluj School
Okara
56300