17/04/2026
چھوٹے بچوں کو نہ تو عبادت سے غرض ہوتی ہے، نہ تعلیم سے کوئی دلچسپی ہوتی ہے اور نہ ہی کسی قسم کی ہوٹلنگ وغیرہ انھیں اٹریکٹ کرتی ہے
انھیں صرف کھیلنے کودنے سے دلچسپی ہوتی ہے جو کہ ایک obvious بات ہے
اب زرا ایک پیٹرن پر غور کیجیے:
بچوں اور بچوں والی فیملیز کو attract کرنے کے لیے، کئی ہوٹلز اور ریسٹورنٹس بچوں کے لیے پلے ایریا بنارہے ہیں۔
اسکولوں میں تو چھوٹے بچوں کو تعلیم ہی پلے ایریاز میں دی جارہی ہے
کیوں؟
کیونکہ یہ "اسمارٹ اور ذہین" لوگ ہیں
انھوں نے اپنے کاروبار کو بڑھانے کے لیے بھرپور ذہانت کا استعمال کیا ہے۔ یہ بچوں کی نفسیات کو بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں
اسکول جانتے ہیں کہ بچوں کو پلے ایریاز دکھا کر، انھیں وہاں ایکٹیویٹی مہیا کرکے، وہ بچوں کو کامیابی سے انگیج کرسکتے ہیں۔ بچہ انگیج ہوگیا، تو ساتھ ساتھ تعلیم کا سلسلہ بھی چل نکلے گا
میکڈونلڈز کی مثال لیجیے
وہاں آپ کو پلے ایریاز لازمی ملیں گے
وہ جانتے ہیں کہ بچے اپنے والدین سمیت یہاں کھیلنے کودنے آئیں گے تو چند ہزار کا بل ضرور بنا کر جائیں گے
میرا تعلق مارکیٹنگ اور برانڈنگ سے رہا ہے
انسانی (بچوں) نفسیات کا گہرا علم ان تمام بزنسز کی سیلز کو خوب بوسٹ دے رہا ہے
بچوں کے پلے ایریاز بنا کر، یہ سارے اسکولز، مالز، ریسٹورنٹس، بچپن سے ہی انھیں اپنا "عادی" بنا لیتے ہیں
یہ ایک انتہائی اسمارٹ اور (اپنے کاروبار کے حوالے سے) دور رس سوچ ہے جس کا انھیں زبردست فائدہ بھی ملتا ہے
افسوس کہ اس اسٹرٹیجک سوچ سے ہماری مسجدیں بالکل عاری ہیں
گلف ممالک، خاص کر ترکی وغیرہ میں، میں نے مسجدوں میں بچوں کو ہنستے کھیلتے دیکھا ہے
پاکستان میں اس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا
یہاں کی مسجدیں بچوں کے لیے کسی قسم کی کوئی کشش نہیں رکھتیں
نتیجتاً ایک عام بچہ، شروع سے ہی مسجد کے حوالے سے بیزاری پال لیتا ہے۔ وہاں کا ماحول اسے کاٹ کھانے کو دوڑتا ہے۔ وہ وہاں سے جلد سے جلد نکل جانا چاہتا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ بچے کا باپ اسے زبردستی پکڑا بیٹھا رہے
لہذا،
ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم مسلمان، خاص کر پاکستانی مسلمان اپنے دماغ کی بتیوں کو روشن کریں
بچوں کی نفسیات کو بغور اسٹڈی کریں
ان کی چوائسز کو سمجھیں
ہر کام آنکھ بند کرکے، صرف ثواب کی نیت سے کرنے کی بجائے، result oriented اپروچ کو اپنائیں
ہم پہلے اپنے بچوں کو مسجدوں سے بیزار کرتے ہیں۔ انھیں ڈانٹ ڈپٹ کر ایک کونے میں بٹھاتے ہیں۔ جب وہ بچہ نفسیاتی طور پر مسجد سے متنفر ہوجاتا ہے تو بعد میں نمازیوں کی کم تعداد پر افسوس کرتے ہیں
یہ احمقانہ رویہ ہے۔۔۔۔۔۔
اسکولوں کی طرز پر، ہمیں بھی مسجدوں میں پلے ایریاز بنانے چاہئیں تاکہ ایک بچہ، بچپن سے ہی مسجد کے ساتھ ایک دلی کنیکشن ڈیویلپ کرلے
جیسے اسے شعور آئے گا، وہی کنیکشن اسے عبادت اور دین کی طرف خود بخود راغب کردے گی
الحمد اللہ ہم اپنے ادارے
بنات السلام میں اس کا آغاز کر چکے ہیں کہا آپ اس کار خیر میں شامل۔پونا چاہتے ہیں؟؟؟
09/04/2026
بنا ت اسلام ایجوکیشنل کمپلکس
کامیابی کی منازل طے کرتے ہوئے۔۔
الحمداللہ
07/04/2026
Bina tul Islam
Fun learning activities for our little scientist and
Mufasir e Quran
In shaa Allah
07/04/2026
https://youtu.be/EQpF268ZgxU?feature=shared
Pre-Year First Class Activities | Binat-ul-Islam Educational Complex 🌸|First Day in Pre-Year Class 🎒
Welcome to Binat-ul-Islam Educational Complex 🌸In this video, we are sharing a glimpse of our Pre-Year first class where little learners begin their beautif...
02/04/2026
تمام والدین چاہتے ہیں کہ اُن کا بچہ
✔ سمجھدار ہو
✔ بااخلاق ہو
✔ اللہ سے جُڑا ہو
✔ اور دنیا میں بھی کامیاب ہو
اس کے لیے ضروری ہے کہ بنیاد قرآن اور سیرت پر ہو، تو بچہ صرف پڑھتا نہیں ہے۔۔ بلکہ سمجھتا ہے، سوچتا ہے اور صحیح فیصلے کرنا سیکھتا ہے۔
آج کے اس تیز رفتار اور ڈیجیٹل دور میں بچوں کو ایسی تعلیم کی ضرورت ہے جو صرف معلومات نہ دے بلکہ کردار بنائے۔
اسی مقصد کے لیے بنات الاسلام ایجوکیشنل کمپلیکس نے ایک بہترین انیشٹو کا اغاز کیا ہے کیا اپ بھی چاہتے ہیں کہ اپ کا بچہ دین دنیا سائنس لینگویج اینالٹیکل ریزننگ کے ساتھ ساتھ تین زبانوں کا ماہر بن سکے اس میں انگلش اردو اور عریبک شامل ہیں اور اپ کا بچہ انٹرنیشنل سکولوں کے مقابلے میں حصہ لے سکیں
تو کیا اپ بھی اپنے بچے کو multidimensional تعلیم دلوانا چاہتے ہیں؟؟؟
25/03/2026
https://youtu.be/qxk5Bh4P2wc?si=ZcAmVP9ZegN3GT9w
Surah Al-Ankabut Full Tafseer | Lessons of Faith & Trials | Madrassa Bint Ul Islam
In the name of Allah, the Most Merciful, the Most CompassionateIn this video, we explore the Tafseer of Surah Al-Ankabut, a powerful Surah that highlights th...
15/03/2026
Tafseer e Quran
Surah Younas | Surah Hud | live bayan | madrassa binat ul islam | Ramzan 2026 | | Dora e Quran
سورۃ یونس اور سورۃ ہود قرآنِ پاک کی نہایت اہم سورتیں ہیں جن میں انبیاء علیہم السلام کے ایمان، صبر اور دعوتِ حق کے عظیم واقعات بیان کیے گئے ہیں۔اس ویڈیو میں ہ...
15/03/2026
Tafseer e Quran
Madrsa Bina tul islam
Madrassa binat ul Islam | Surah e duhaan | Surah e Jasiya | Quran Tefseer | Live Bayan | Ramzan
Today Live tefseer of surah e duhaan and surah jasiya is presenting by madrassa binat ul Islam at 10:00am to 11:30am In shallah. Stay connected with us
15/03/2026
Quran ki tafseer khud b suny dost ko b share krn
MadrassabinatulIslam | QuranTefseer | Live Bayan | DoraeQuran | DoraeRamzan | 2026
Today Live Tefseer Of Quran para 20 Surah Ankaboot Starting from 10:00am to 11:30am Inshallah
09/03/2026
https://youtube.com/live/VQiYdm3mVHo?feature=share
Madrassa binat ul Islam | Quran Tefseer | Live Bayan | Surah e hameem sajda | Surah e Shoorah
Today live tefseer of surah e hameem sajda and surah shoorah is presenting by Madrassa Binat ul Islam at 10:00am to 11:30am In shallah. Stay connected with us.
08/03/2026
Surah zumar
Tafseer e Quran
Live
surah zumar
live