09/04/2025
اطلاع عام/ مشتری ہوشیار باش
معزز اہلیان اوکاڑہ / محترم والدین طلبہ و طالبات!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *حافظ محمد عرفان* (سابقہ پرنسپل) النور ہائر سیکنڈری سکول اینڈ کالج آف ہیلتھ سائنسز اوکاڑہ کو *مالی غبن، ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے، نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور دیگر شکایات* کی بنا پر، *حافظ محمد عرفان* کو 31 جنوری 2025 سے *ادارہ ہٰذا سے فارغ* کر دیا گیا ہے۔ آئندہ ادارہ ان کے کسی بھی قول و فعل کا ذمہ دار نہ ہوگا۔ ادارہ اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کر رہا ہے۔
اگر آپ میں سے کوئی بھی اسکول و کالج کے معاملات کے سلسلے میں اُن سے رابطہ کرتا ہے تو اس کا ذمہ دار وہ خود ہوگا، ادارہ ہذا نہیں۔
منجانب
انتظامیہ:
النور ہائر سیکنڈری سکول اینڈ کالج آف ہیلتھ سائنسز کرماں والا ٹاؤن جواد ایوینو اوکاڑہ
044_2700725 /03000940837