30/07/2022
یکم محرم الحرام یومِ شہادت امیر المومنین حضرت عمر فاروق اعظم رضي الله عنه
اچھی دنیا بہترین آخرت High School
30/07/2022
یکم محرم الحرام یومِ شہادت امیر المومنین حضرت عمر فاروق اعظم رضي الله عنه
10/07/2022
عید مبارک ♥️♥️۔ اللہ پاک ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے اور امتِ مسلمہ پر اپنا کرم و فضل نازل کرے۔ آمین
28/05/2022
Youm-e-Takbir (یوم تکبیر)
The day of greatness is celebrated as a national day in Pakistan on May 28 in commemoration of Chagai-I and Chagai-II. The tests made Pakistan the seventh nation to possess nuclear weapons and the first in the Muslim world.
08/03/2022
05/02/2022
❤️
25/12/2021
میرے بچو!
میں نے کانگریسی مُلاؤں، قوم پرستوں اور کمیونسٹوں کو اپنے قدموں تلے روند کر تمہارے اور تمہاری آنے والی نسلوں کے لیے برہمن راج کی بربریت سے محفوظ ایک پناہ گاہ تعمیر کی۔
میں اپنے حصے کا کام کر چکا، تمہیں جس چیز کی ضرورت تھی، تمہیں مل چکی۔ اب یہ تمہارا فرض ہے کہ اسے تعمیر کرو اور ترقی دو۔
خدا تمہارا حامی و ناصر ہو۔
تمہارا
محمد علی جناح
09/11/2021
وہ لوگ دعاوْں کے بہت زیادہ مستحق ہیں
جن کا کردار و وفا آج بھی ملک وملت کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
آج سب حضرتِ اقبال کو خراجِ تحسین اور ایصالِ ثواب ضرورکریں۔
جزاک اللہ
11/09/2021
“With faith, discipline and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve.”
02/09/2021
حریت و جرات،استقامت و عزیمت رخصت ہوئی۔
آزادی کا استعارہ، محب ایمان و پاکستان اور وکیلِ کشمیر سید علی گیلانی رخصت ہوئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ کریم بابائے حریت سید علی گیلانی کی خدمات کو قبول فرمائے اور ان کے خواب کی تعبیر جلد ممکن بنائے آمین۔
جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم
جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا
19/08/2021
شَاہ اَست حسین، بادشاہ اَست حسین
دین اَست حسین، دین پناہ اَست حسین
سَرداد نہ داد دَست دَر دَست یزید
حقا کہ بناۓ لاالٰہ اَست حسین🖤
کنزالایمان گروپ آف سکولز اوکاڑہ کیمپس کے طلباء کرام شہداء کربلا کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور دعا کرتے ہوئے.
14/08/2021
We should have a State in which we could live and breathe as free men and which we could develop according to our own lights and culture and where principles of Islamic social justice could find free play.”
Muhammad Ali Jinnah
| Monday | 08:30 - 14:00 |
| Tuesday | 08:30 - 14:00 |
| Wednesday | 08:30 - 14:00 |
| Thursday | 08:30 - 14:00 |
| Friday | 08:30 - 12:00 |
| Saturday | 08:30 - 14:00 |