05/09/2025
جمعہ شریف مبارک
Alhamdu Lillah we teach holy Quran one to one Online Quran classes using the latest ... Online Quran
05/09/2025
جمعہ شریف مبارک
اَلْحَمْدُلِلّٰه عزوجل
Going too Masjid e Nabvi Shareef
Going too Masjid e Nabvi Shareef
17/11/2024
Ready For Ummrah Shareef
پوش میری دی بن جائے جُتی
جے میں سوھنڑے دے پیری آواں
🌺 *فیضانِ حدیث*🌺
رسولِ اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’بیشک میرے متعدد نام ہیں ، میں محمد ہوں ، میں احمد ہوں ، میں ماحی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے سبب سے کفر مٹاتا ہے، میں حاشر ہوں میرے قدموں پر لوگوں کا حشر ہوگا، میں عاقب ہوں اور عاقب وہ جس کے بعد کوئی نبی نہیں۔
(ترمذی، ۴ / ۳۸۲، الحدیث: ۲۸۴۹)
سگِ عطار
ابو احمد قاری محمد ندیم احمد قادری عطاری
12/08/2021