21/08/2026
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج اوکاڑا میں فرسٹ ایئر کی ریگولر کلاسز کا آغاز سوموار 24 اگست سے ہو رہا ہے۔
فرسٹ ائیر کے تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
Official page of Govt. Graduate college Okara to keep in touch with Students, Parents, Staff & Alumni
21/08/2026
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج اوکاڑا میں فرسٹ ایئر کی ریگولر کلاسز کا آغاز سوموار 24 اگست سے ہو رہا ہے۔
فرسٹ ائیر کے تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
Admissions are open in Govt. Graduate College Okara in :
Intermediate ( FSc (Medical / Engineering), ICS, FA-IT, FA) Diploma in Information Technology (Semester System)
BS Programs 1st Semester :
Computer Science ( Morning + Evening)
English ( Morning + Evening)
Mathematics
Zoology
Botany
Chemistry
Political.Sciencs
Economics
Islamiat
Urdu
BS Programs 5th Semester :
English
Islamiat
ADP 2 Years Degree Programs :
Pakistan Studies
Punjabi
Visit College as Soon as Possible to get further information and confirm your admission
Prof. Muhammad Naeem Department of Islamic Studies Govt. Graduate College Okara
Satisfied Parents sharing their views about Govt. Graduate College Okara
Student of Govt. Graduate College Okara Sharing his thoughts about The College.
Prof. Mansoor Ali Career Councilor Govt. Graduate College Okara Guiding Students.
Prof. Rao Tayyab Atta Computer Science Department Encouraging Students about Admission in Govt. Graduate College Okara
Student of Govt. Graduate College Okara shares his thoughts about college
19/08/2026
17/08/2026
🏐 ساہیوال ڈویژن کی ٹیم نے پنجاب میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی 🏆
پنجاب کے 8 ڈویژنز کے مابین ہونے والے والی بال مقابلوں میں ساہیوال ڈویژن کی ٹیم نے پورے پنجاب میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے شاندار کامیابی حاصل کی۔
گورنمنٹ گریجویٹ کالج اوکاڑہ کے چار طلبہ نے ساہیوال ڈویژن کی نمائندگی کی:
🏐 شاہد علی — BS پولیٹیکل سائنس
🏐 عمر دراز — BS پولیٹیکل سائنس
🏐 رمضان علی — BS اسلامیات
🏐 شیر خان — BS کیمسٹری
کھلاڑیوں کو میڈلز اور اسناد سے بھی نوازا گیا۔
سیکرٹری صاحب کی جانب سے پوری ٹیم کے لیے 50,000 روپے انعام کا اعلان کیا گیا، جبکہ مقامی سیاسی رہنما و خادم اوکاڑہ، چوہدری فیاض ظفر صاحب نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج اوکاڑہ آ کر ہمارے چاروں کھلاڑیوں کے لیے 100,000 روپے انعام کا اعلان کیا، یعنی 25,000 روپے فی کھلاڑی۔
یہ کامیابی ہمارے طلبہ کی محنت، جذبے اور کھیلوں کے میدان میں بہترین کارکردگی کا ثبوت ہے۔
خصوصی طور پر کنٹرولر سپورٹس خالد جاوید مترو، پرنسپل سردار علی حیدر ڈوگر اور والی بال انچارج شاہد عمران کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
تمام کھلاڑیوں اور ان کے والدین کو دلی مبارکباد۔
محمد نعیم
والی بال انچارج
گورنمنٹ گریجویٹ کالج اوکاڑہ
| Monday | 09:00 - 14:00 |
| Tuesday | 09:00 - 14:00 |
| Wednesday | 09:00 - 14:00 |
| Thursday | 09:00 - 14:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |