25/08/2026
عید میلاد النبی ﷺ مبارک
دل کی گہرائیوں سے تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو
عید میلاد النبی ﷺ کے پُرمسرت موقع پر
دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضورِ اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو سمجھنے،
آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے اور اپنی زندگیوں میں
سنتِ رسول ﷺ کو اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔
درود و سلام ہو نبی کریم ﷺ پر
عید میلاد النبی ﷺ مبارک! 🌙💚
— The Skylark Institute of English language.
Okara pakistan.