Jamia Raheemia

Jamia Raheemia جامعہ رحیمیہ نور القرآن ٹرسٹ اوکاڑہ
دینی و دنیاوی تعلیم کا بہترین ادارہ ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جامعہ رحیمیہ نور القرآن ٹرسٹ اوکاڑہ کی مسجد عرصہ 40 سال سے تقریباً بنی ہوئ ہے گزشتہ سال...
20/09/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جامعہ رحیمیہ نور القرآن ٹرسٹ اوکاڑہ کی مسجد عرصہ 40 سال سے تقریباً بنی ہوئ ہے گزشتہ سال بارشوں کی وجہ سے حالت خراب ہو گئی تھی
اللہ کے گھر کو دوبارہ خوبصورت بنانے کےلئے کوشش کررہے ہیں اس میں حصہ شامل کی جیئے اپنے لئے اور اپنے ان پیاروں کے لئے جو دنیا سے چلے گئے چاہے سو روپے ہی کیوں نا ہو
#نورالقرآن ٹرسٹ اوکاڑہ

07/09/2026

Ay watan ay watan
Jamia Raheemia Okara

#نورالقرآن

02/09/2026

14 August teblo

25/08/2026

جامعہ رحیمیہ نور القرآن ٹرسٹ اوکاڑہ میں
آج سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کا تذکرہ ہوا اللہ پاک ہماری یہ بخشش کی نیت سے کی گئ اس چھوٹی سی کوشش کو متعلقین معاونین محبین اور پوری امتِ مسلمہ کے لئے نجات کا ذریعہ بنائے آمین
#نورالقرآن

19/08/2026

14اگست پرچم کشائی
جامعہ رحیمیہ نور القران ٹرسٹ اوکاڑہ

#نورالقرآن

14 اگست جمعۃ المبارک آزادی کی خوشی  جامعہ رحیمیہ نور القرآن ٹرسٹ اوکاڑہ میں ایک تقریب تھی  اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے  شش م...
15/08/2026

14 اگست جمعۃ المبارک آزادی کی خوشی
جامعہ رحیمیہ نور القرآن ٹرسٹ اوکاڑہ میں ایک تقریب تھی اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شش ماہی امتحان اور سیکنڈ ٹرم میں پوزیشن لینے والے بچوں کو انعام بھی دیا گیا اور ادارے کے لئے بہت بڑی سعادت کی بات کہ صرف 12 سال کی دو بچیوں نے قرآن کریم حفظ کیا انکا آخری سبق بھی سنا
اللہ کریم ہمارے پیارے ملک پاکستان کی ہمیشہ حفاظت فرمائے آمین

دعوت عام
12/08/2026

دعوت عام

جامعہ رحیمیہ نور القرآن ٹرسٹ اوکاڑہ کے تمام طلباء وطالبات کے سیکنڈ ٹرم پیپرز کا منظر تمام دیکھنے والوں سے دعا کی درخواست...
11/08/2026

جامعہ رحیمیہ نور القرآن ٹرسٹ اوکاڑہ کے تمام طلباء وطالبات کے سیکنڈ ٹرم پیپرز کا منظر
تمام دیکھنے والوں سے دعا کی درخواست ہے
#نورالقرآن

آج بروز جمعرات جامعہ رحیمیہ نور القرآن ٹرسٹ اوکاڑہ میں تمام کلاسسز کا شش ماہی امتحان ہوا اللہ پاک ان بچوں کو حافظ قرآن ب...
06/08/2026

آج بروز جمعرات
جامعہ رحیمیہ نور القرآن ٹرسٹ اوکاڑہ میں تمام کلاسسز کا شش ماہی امتحان ہوا اللہ پاک ان بچوں کو حافظ قرآن بنائے والدین کے لئے معاونین کے لئے اور خدمت کرنے والوں کے لئے قبر اور حشر میں بخشش کا ذریعہ بنائے آمین
ممتحنین میں 1 مفتی محمد مدثر صاحب دیپالپور سے 2 مولانا نوید احمد صاحب 3 مولانا طیب صاحب 4 مولانا فضل الرحمان صاحب مہمان تشریف لائے میں سب کا شکریہ اداء کرتا ہوں #نورالقرآن

Address

Okara
53600

Telephone

+923029080761

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Raheemia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Raheemia:

Shortcuts

Share

Category