23/06/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
یہ لنک ان احباب کے لیے ہے جو سکول کے گروپ میں ایڈ نہیں ہیں یا غلطی سے لیفٹ کر چکے ہیں، QR کوڈ سکین کرکے جوائن کرلیں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Muhammad Ali Public High School (Regd.) was established in 2008 as an elementary school and upgraded to high school level in 2013.
The school is well-known in the area for its quality education, disciplined environment, and consistent academic performance
23/06/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
یہ لنک ان احباب کے لیے ہے جو سکول کے گروپ میں ایڈ نہیں ہیں یا غلطی سے لیفٹ کر چکے ہیں، QR کوڈ سکین کرکے جوائن کرلیں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
یہ پیغام پلے گروپ تا جماعت ہفتم کے طلباء کے لئے ہے۔
پلے گروپ تا جماعت ہفتم طلباء کا سالانہ امتحان ہوچکا ہیں۔ 30 جنوری 2024ء کو سالانہ نتائج کا اعلان کیا جاۓ گا۔ تمام والدین کو دعوت دی جاتی ہے کہ 30 جنوری 2024ء بروز منگل اپنے بچوں کے ہمراہ رزلٹ وصول کرنے کے لیے سکول تشریف لائیے۔
*نوٹ: 31 جنوری 2024 تک پلے گروپ تا جماعت ہفتم تمام طلباء کو سکول سے چھٹی رہے گی جبکہ پری نہم ، نہم و دھم جماعت اپنے معمول کے مطابق سکول آتی رہے گی۔*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
یہ پیغام پری نہم گرلز، بوائز، نہم عبداللہ، آمنہ اور دھم احمد، عائشہ کے لیے ہے۔
عزیز طلباء و طالبات آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 30 نومبر 2023 بروز جمعرات سے Over Time میں آپ کی باقاعدہ Annual Base Test Series تھری چیپٹر وائز کا آغاز ہو رہا ہے۔ جس کا سلیبس اور Test Schedule بروز سوموار جاری کیا جاۓ گا۔
09/11/2023
سپورٹس فیسٹیول 2023...
محمد علی پبلک ہائی سکول بھٹی نگر۔۔۔
09/11/2023
With colleagues....
31/07/2023
Congratulations 🎈🎉🎊
*Asslam-o-Alikum*
! 𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 𝐸𝑖𝑑 ul Fitar, 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦. 𝐸𝑖𝑑 𝑀𝑢𝑏𝑎𝑟𝑎𝑘.𝑇𝒉𝑒 𝑚𝑎𝑔𝑖𝑐 𝑜𝑓 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑑𝑎𝑦 𝑏𝑟𝑖𝑛𝑔 𝑎 𝑙𝑜𝑡 𝑜𝑓 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠 𝑎𝑛𝑑 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑖𝑛𝑔𝑠 𝑖𝑛 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑙𝑖𝑓𝑒 𝑡𝒉𝑎𝑡 𝑤𝑖𝑙𝑙 𝑓𝑖𝑙𝑙 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝒉𝑒𝑎𝑟𝑡 𝑤𝑖𝑡𝒉 𝑗𝑜𝑦. 𝑊𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑎 𝐻𝑎𝑝𝑝𝑦 𝐸𝑖𝑑.❤
┅┄•※✤͜ ⃟✤͜※•┄┅
Regards:
عبد الحمید عدم
محمد علی پبلک ہائی سکول بھٹی نگر۔۔۔۔
السلام علیکم!
اعلان📢🎤
موسم کی غیر یقینی صورتِ حال کی وجہ سے آج (بتاريخ: -24 مارچ 2023ء، بروز: جمعہ) ”محمد علی پبلک ہائی سکول، بھٹی نگر“ بَند رہے گا۔
بسلسلہ
"الوداعی تقریب کلاس دہم"
20 مارچ 2023 بروز سوموار نہم اور دہم کے علاوہ تمام کلاسز کے لیے اسکول بند رہے گا۔
18/03/2023
| Monday | 08:20 - 14:10 |
| Tuesday | 08:20 - 14:10 |
| Wednesday | 08:20 - 14:10 |
| Thursday | 08:20 - 14:10 |
| Friday | 08:20 - 12:15 |
| Saturday | 08:20 - 14:10 |