Jamia Arbia Kanz Ul Uloom-REGD.

Jamia Arbia Kanz Ul Uloom-REGD.

Share

It is an Islamic educational Institute. Where you can learn(Nazira,Hifz QURAN with Tajweed and Aalim Fazil) Comlete Course with our best Instructor.

01/08/2026

عرس پاک پر آنے والے تمام مہمان ہمارے لئے خاص ہیں
بھرپور انداز میں شرکت کیجئے اور ڈھیروں براکات حاصل کیجئے
8 اگست بروز ہفتہ بعد از نماز عشاءا

31/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دعوت عام
چھٹا سالانہ عظیم الشان عرس مبارک شیخ الحدیث والتفسیر استاذ العلماء فخر سادات خوشبو رومی پیر *سید مفتی نصیر اللہ شاہ کاظمی مشہدی* رحمت اللہ تعالی علیہ
بتاریخ 8اگست بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء پروقار محفل عرس مبارک منعقد ہو رہی ہے جس میں خصوصی خطاب جانشین سراج اہل سنت شیخ الحدیث و تفسیر مفسر قران حضرت علامہ *مفتی مظہر مختار دورانی* صاحب آف خانپور آپ فرمائیں گے
جس کی صدارت استاذ العلماء شیخ المشائخ پیر طریقت رہبر شریعت منبع رشد و ہدایت پیر سید عبدالحادی شاہ کاظمی مشہدی زید شرفہ آستانہ عالیہ فدائی شاہ شریف منچن آباد اپ فرمائیں گے
اور خصوصی نعت عالمی شہرت یافتہ *محمد اعجاز علی* قادری اف سیالکوٹ آپ آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی بارگاہ میں ہدیہ نعت پیش کریں گے
تمام احباب عرس پاک میں شرکت فرما کر ڈھیروں برکتیں حاصل کریں
ملک بھر سے کثیر تعداد میں علمائے کرام تشریف لا رہے ہیں تمام احباب باوضو ہو کر درود و سلام پڑھتے ہوئے محفل پاک میں شرکت فرمائیں

23/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دعوت عام
چھٹا سالانہ عظیم الشان عرس مبارک
شیخ الحدیث والتفسیر استاذ العلماء فخر سادات خوشبو رومی پیر *سید مفتی نصیر اللہ شاہ کاظمی مشہدی* رحمت اللہ تعالی علیہ
بتاریخ 8اگست بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء پروقار محفل عرس مبارک منعقد ہو رہی ہے
جس میں خصوصی خطاب
جانشین سراج اہل سنت شیخ الحدیث و تفسیر مفسر قران حضرت علامہ *مفتی مظہر مختار دورانی* صاحب آف خانپور آپ فرمائیں گے
جس کی صدارت
استاذ العلماء شیخ المشائخ پیر طریقت رہبر شریعت منبع رشد و ہدایت پیر سید عبدالہادی شاہ کاظمی مشہدی زید شرفہ آستانہ عالیہ فدائی شاہ شریف منچن آباد اپ فرمائیں گے
اور خصوصی نعت
عالمی شہرت یافتہ *محمد اعجاز علی* قادری اف سیالکوٹ آپ آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی بارگاہ میں ہدیہ نعت پیش کریں گے
تمام احباب عرس پاک میں شرکت فرما کر ڈھیروں برکتیں حاصل کریں
ملک بھر سے کثیر تعداد میں علمائے کرام تشریف لا رہے ہیں تمام احباب باوضو ہو کر درود و سلام پڑھتے ہوئے محفل پاک میں شرکت فرمائیں

26/06/2026

مرجع المحققین سائیں غلام رسول قاسمی صاحب سے خوبصورت ملاقات
سید شفاءالرسول کاظمی

10/03/2026
Photos from Jamia Arbia Kanz Ul Uloom-REGD.'s post 11/02/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Al-Rahman Town Near Govt. Colony Tanki Wala Chowk
Okara
56300

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00