30/03/2024
آج مورخہ 30 مارچ 2024 سکول ہذا میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا۔ جس میں پرنسپل صاحب نے امتحان میں کامیاب ہونے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے اور انکو مبارکباد پیش کی۔ اور انکو اس طرح مذید محنت کرنے کی تلقین بھی کی۔ پرنسپل صاحب کی طرف سے سٹاف کے ممبران کو مختلف امور میں اعلیٰ کارکردگی کی بناء پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا۔
تقریب کی تصویری جھلکیاں پیش نظر ہیں
18/08/2016
ساہیوال بورڈ کا نہم کلاس 2016کے نتائج کا اعلان 20اگست کو صبح 10:30بجے ہو گا۔ ۔۔۔ طلباء اپنا رزلٹ بزریعہ SMS اپنا رولنمبر 800292 پر معلوم کر سکتے ہیں۔۔۔
Best of luck to all students...
12/08/2016
تمام پاکستانیو کو جشن آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔
27/07/2016
میٹرک 2016کے امتحان میں کامیاب ہونے والے طلباء اپنے رزلٹ کارڈز اور کریکٹر سرٹیفکیٹ صبح 11بجے سے 12 بجے تک سکول آفس سے حاصل کریں۔۔۔
30/03/2016
annual exam 2016 and result of 5th and 8th class 2016 will be announce tomorrow...
17/03/2016
best of luck to 9th class students for annual sahiwal board exams...
14/12/2015
آر می پبلک سکول کے شہداء کو سلام
05/03/2015
Annual Exam 2015 is going to be start today
30/11/2014
December Test 2014 will start from tomorrow..Boys plz work hard for this...
30/11/2014
Our great teacher Muhammad Ameer retired from this institution...Allah unko lambi umer day...
05/09/2014
A view of school ground today.....