Islamic Jamiat Talaba Okara ❤️❤️💖
............................
...................
............
Jamiat UAF Sub Campus Depalpur Okara
❤️Zinda ha jamiat Zinda ha❤️
17/05/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن (*نماز جنازہ کل صبح 11 بجے مدینہ ٹاؤن اوکاڑہ میں ادا کیا جائے گا)
17/05/2024
ملک شفیق( امیدوار رکن اسلامی جمعیت طلبہ اوکاڑہ ) کا انتقال ہو گیا ہے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن نماز جنازہ کا اعلان بعد میں ہوگا-
شہری انتظامیہ نے اسلامی جمعیت طلبہ کے تمام مطالبات منظور کرلئے ۔
اسلامی جمعیت طلبہ کی کمیٹی کا کل امریکن ایمبیسی میں ملاقات ہوگی ۔
اسلام آباد: اسلامی جمعیت طلبہ کی غ*زہ کے حق میں ریلی دھرنے میں تبدیل، پولیس کے ساتھ تصادم
10/05/2024
اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام امریکی ایمبیسی کے سامنے غ*زہ مارچ-
پولیس کے لاٹھی چارج کے بعد مارچ دھرنے میں تبدیل۔
01/05/2024
01/05/2024
International Labour Day
1st May
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات
14/04/2024
جمعیت نے اس دھرتی کو ہیرے موتی لعل دیئے
14 اپریل 2010
یوم وفات
ڈاکٹر اسرار احمد
سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
10/04/2024
تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا للہ اللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
عید الفطر مبارک ❤
عید کے سارے رنگ
اہل فل٭ط ین کے سنگ
07/04/2024
“تعلیمی ادارے کسی بھی معاشرے کی ترقی، قوم کی ذہن سازی و کردار سازی کے ضامن اور تہذیب و تمدن کے عکاس ہوتے ہیں۔
حالیہ دنوں میں Ministry of Federal Education and Proffesional Training کی جانب سے UNESCO کے ساتھ ایک تعلیمی مہم لانچ کی گئی جس کے تحت تعلیم کے حوالے سے آگاہی اور شرح خواندگی میں اضافے کیلئے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں طلبہ و طالبات سے ڈانس کروایا جائے گا جو کہ سراسر اسلام کی تعلیمات اور پاکستان کی تہذیب و تمدن کے منافی ہے۔
اسلامی جمعیت طلبہ اس مہم کو مسترد کرتی ہے اور حکومت سے یہ نوٹیفکیشن واپس لینے ،پاکستان کے اندر “Education For All” کے تحت تعلیمی نظام کو اسلامی خطوط اور جدید بنیادوں پر استوار کرنے اور تعلیم کو ترجیح پر رکھتے ہوئے کل GDP کا 4 % مختص کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔”
حسن بلال ہاشمی
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیتِ طلبہ پاکستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Okara