Sabaq878

Sabaq878

Share

The Sabaq Official Page And Yt Channel is Created For Motivational Purpose Subscribe an Follow!!

Its About Quotes, Daily quotes,health tips, Islamic video, inspirational video, Reels, fbreels, ytshorts,

21/01/2025

میرا بھی اکانٹ بلاک ہوا ہے بلا کسی وجہ کے اور ایزی پیسہ ٹیلی نار کے کسی بھی پورٹل سے کوئی بھی رسپانس نہیں مل رہا جس کی وجہ سے مجھے میرے روزانہ کے لین دین کے معاملات میں کافی پریشانی کا سامنا پیش آ رہا ہے میں مسلسل دس دن سے ہیلپ لائن پہ کالز کر کر کے تھک چُکا ہوں اور ان کو میل بھی سینڈ کی ہے مگر نو رسپانس آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے کے مل کے ان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائیں کے کوئی بھی ایزی پیسہ استعمال نہ کرے جن کے اکاونٹس ایکٹیو ہیں وہ بھی اپنے اکاونٹس بند کر کے کسی اور نیٹ ورک پر منتقل ہو جائیں کیونکہ یہ فراڈ ہے ہیں بھائیو یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ایک بندے نے ایک پرگرام بنایا ہو اور اس کو اس پر کنٹرول نہ ہو یہ سب جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے ہوشیار ہو جاو

05/11/2024

Hazrat Umer Bin Khatab Ki Nasehtain | Best Photo | fbviral | Best Challenge |

11/07/2024
09/07/2024

Hazrat Ali Ne Farmaya Zindagi Mein 2 Logon Par Tabsra Na Karo
゚viralシfypシ゚ #

09/07/2024

Hazrat Ali Ne Farmaya Dostu Aur Mohabbat Har Tofan Ka Samna Kar Sakte Hain
゚viralシfypシ゚ #

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Okara
5600