Pakistan Teachers info desk

Pakistan Teachers info desk All members can get latest news about education, can discuss problems which ur facing in education department, share ur experience

22/08/2026

With Rana Sikandar Hayat – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

22/08/2026

محترم والدین مورخہ 24-08-2026 سے چھٹیوں کے بعد سکول کھل رہے ہیں اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔
نوٹ:- یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ سکول میں بچوں سے صفائی یا جسمانی مشقت جیسا کوئی کام نہیں لیا جاتا سکول میں صفائی ہو چکی ہے پہلے دن سےہی پڑھائی شروع ہو گی۔
منجانب۔۔۔
ہیڈ ماسٹر: چوہدری شہزاد احمد و جملہ سٹاف
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اوکاڑا
District Education Officer - Secondary Okara
Rana Sikandar Hayat

20/04/2026

روشن کل کی جانب ایک اور مضبوط قدم ۔۔۔
سولر سسٹم پروجیکٹ کی تکمیل کے سلسلے میں جذبۂ خیر اور اپنی مادرِ علمی سے بے لوث محبت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے معزز سابق طالبعلم (Alumni)، ڈاکٹر فہد صدیق صاحب (کینیڈا) نے ادارہ ہٰذا سے اپنی دیرینہ وابستگی کو برقرار رکھتے ہوئے دو لاکھ روپے کا خطیر عطیہ پیش کیا ہے۔
یہ اقدام ہمارے لیے نہ صرف باعثِ مسرت ہے بلکہ باعثِ فخر بھی ہے کہ ہمارے ادارے کے قابل فخر سپوت دنیا بھر میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی جڑوں سے جڑے ہوئے ہیں اور ادارے کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔
ہم ڈاکٹر فہد صدیق صاحب کے اس عظیم جذبے، خلوص اور سخاوت پر دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی اس نیک کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے رزق و عمل میں بے پناہ برکت عطا فرمائے۔ آمین
منجانب:
ہیڈ ماسٹر چوہدری شہزاد احمد و جملہ سٹاف
گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 4 حویلی لکھا

Government High School No.4 Haveli Lakha (okara) proudly announces that admissions are now open for students from Nurser...
06/03/2026

Government High School No.4 Haveli Lakha (okara) proudly announces that admissions are now open for students from Nursery to 10th Grade. Join us and begin a bright journey of learning and success!

#گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 4 حویلی لکھا میں نرسری تا دہم تمام کلاسز میں داخلہ جاری ہے اپنے بچوں میں قائدانہ صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے اور بہترین،قابل ترین اساتذہ کی زیر نگرانی تعلیم و تربیت کے لئے ہمارے ادارے کی خدمات سے استفادہ حاصل کریں
#مفت تعلیم
#مفت کتابیں
#تعلیمی وظائف
حاصل کرنےکے لیے آ ج ہی اپنے بچوں کےلئے ہمارے ادارے کا انتخاب کریں
#انتظامیہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 4 حویلی لکھا

06/03/2026

While adhering to official rules and regulations and observing the dress code strictly the staff of Government High School No.4 Haveli Lakha present themselves in an impressive and graceful manner.
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اوکاڑا
Rana Sikandar Hayat
Ch Shahzad Ahmad

Address

Okara

Telephone

+923336882508

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Teachers info desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Pakistan Teachers info desk:

Shortcuts

Share

Category