Molana abdulsamad

Molana abdulsamad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Molana abdulsamad, Education, jamya zyaulaloom, Okara.

21/03/2026

بیانِ عیدالفطر 🌙(21مارچ ۔2026)
الدین النصیحہ
دین سراسر خیر خواہی کا نام ہے"
بیان:
حضرت مولانا محمد عبدالصمد استاذ العلماء وعمل ولئی کامل،
مہتمم جامعہ مسجد ضیاءالعلوم اوکاڑہ◇

20/03/2026

رمضان المبارک 🌙🕋(20مارچMarch۔2026)
اِصلاحی بیان جمعہ☆ مُبارک☆
فَٱذْكُرُونِىٓ أَذْكُرْكُمْ وَٱشْكُرُوا۟ لِى وَلَا تَكْفُرُونِ ١٥٢پس تم مجھے یاد رکھو میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر کرو میری ناشکری مت کرنا۔۔
بیان:
حضرت مولانا محمد عبدالصمد استاذ العلماء ولئی کامل،
مہتمم جامعہ مسجد ضیاءالعلوم اوکاڑہ◇

20/03/2026
27/02/2026

رمضان المبارک 🌙🕋(27فروی February ۔2026)
اِصلاحی بیان جمعہ☆ مُبارک☆
فَأَمَّا مَن طَغَىٰ ٣٧وَءَاثَرَ ٱلْحَيَوٰةَ ٱلدُّنْيَا ٣٨فَإِنَّ ٱلْجَحِيمَ هِىَ ٱلْمَأْوَىٰ ٣٩وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِۦ وَنَهَى ٱلنَّفْسَ عَنِ ٱلْهَوَىٰ ٤٠فَإِنَّ ٱلْجَنَّةَ هِىَ ٱلْمَأْوَىٰ ٤١ ترجمہ
یہ آیات انسانی اعمال کے مطابق جزا اور سزا کے اصول کو واضح کرتی ہیں: سرکشی اور دنیوی ترجیح کا انجام جہنم ہے، جبکہ رب کا خوف اور نفس پر قابو پانا جنت کا راستہ ہے۔
بیان:
حضرت مولانا محمد عبدالصمد استاذ العلماء ولئی کامل،
مہتمم جامعہ مسجد ضیاءالعلوم اوکاڑہ◇

20/02/2026

رمضان المبارک 🌙🕋(20فروری February ۔2026)
اِصلاحی بیان جمعہ☆ مُبارک☆
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ﴾ ترجمہ۔
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم پر روزے فرض کر دیے گئے، جس طرح تم سے پہلے انبیا کے پیروؤں پر فرض کیے گئے تھے اس سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہوگی بیان:
حضرت مولانا محمد عبدالصمد استاذ العلماء ولئی کامل،
مہتمم جامعہ مسجد ضیاءالعلوم اوکاڑہ◇

13/02/2026

Friday Byan 🕋(13فروری February ۔2026)
اِصلاحی بیان جمعہ☆ مُبارک☆
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ كُتِبَ عَلَيْكُمُ ٱلصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ١٨٣
ترجمہ
اے ایمان والو ! تم پر بھی روزہ رکھنا فرض کیا گیا ہے جیسے کہ فرض کیا گیا تھا تم سے پہلوں پر تاکہ تمہارے اندر تقویٰ پیدا ہوجائے۔ بیان:
حضرت مولانا محمد عبدالصمد استاذ العلماء ولئی کامل،
مہتمم جامعہ مسجد ضیاءالعلوم اوکاڑہ◇

06/02/2026

Friday Byan 🕋(06فروری February ۔2026)
اِصلاحی بیان جمعہ☆ مُبارک☆
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ﴾ ترجمہ۔
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم پر روزے فرض کر دیے گئے، جس طرح تم سے پہلے انبیا کے پیروؤں پر فرض کیے گئے تھے اس سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہوگی، بیان:
حضرت مولانا محمد عبدالصمد استاذ العلماء ولئی کامل،
مہتمم جامعہ مسجد ضیاءالعلوم اوکاڑہ◇

30/01/2026

#اصلاحی Byan 🕋(30جنوری january۔2026)
اِصلاحی بیان جمعہ☆ مُبارک☆
وَمَنۡ يَّـتَّـقِ اللّٰهَ يَجۡعَلْلَّهٗ مَخۡرَجًا ۙ‏یہ قرآنی آیت سورہ الطلاق (65) کی آیت نمبر 2 کا حصہ ہے:
ترجمہ: "...اور جو کوئی اللہ سے ڈرتا رہتا ہے، تو اللہ اس کے لیے (مصیبت سے) نکلنے کی کوئی صورت پیدا کر دیتا ہے۔"
اہم نکات:
تقویٰ کا صلہ: جو شخص اللہ کے احکامات کی پیروی کرتا ہے اور نافرمانی سے بچتا ہے (تقویٰ)، اللہ اسے مشکلات سے نکالتا ہے۔
آسانیاں: اللہ تقویٰ اختیار کرنے والوں کے لیے تمام کاموں میں آسانیاں پیدا کر دیتا ہے۔
حتمی حل: یہ آیت اللہ پر بھروسہ اور اس کا ڈر دل میں رکھنے کے فوائد بتاتی ہے۔
اس کے بعد اگلی آیت میں ذکر ہے کہ اللہ اسے ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔
بیان:
حضرت مولانا محمد عبدالصمد استاذ العلماء ولئی کامل،
مہتمم جامعہ مسجد ضیاءالعلوم اوکاڑہ◇

10/01/2026

سجدہ سہو کا طریقہ

سجدہ سہو کا طریقہ یہ ہے کہ قعدہ اخیرہ میں پوری التحیات پڑھنے کے بعد (درود شریف اور دعا پڑھے بغیر) صرف دائیں طرف سلام پھیر کر دو سجدے کرلیے جائیں، اور ہر سجدے میں حسبِ معمول "سبحان ربي الأعلى" کہے اور سجدے کے بعد بیٹھ کر التحیات، درود شریف اور دعا پڑھ کر دائیں اور بائیں سلام پھیر دیا جائے۔

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

جب تم میں سے کسی کو اپنی نماز میں شک ہو جائے، اور اُسے معلوم نہ ہو کہ اس نے کتنی رکعتیں پڑھ لی ہیں، تین یا چار؟ تو وہ شک کو چھوڑ دے اور جتنی رکعتوں پر اُسے یقین ہے اُن پر بنیاد رکھے (تین یقینی ہیں تو چوتھی پڑھ لے)، پھر سلام سے پہلے دو سجدے کر لے۔

اگر اُس نے پانچ رکعتیں پڑھ لی ہیں، تو یہ سجدے اُس کی نماز کو جفت (چھ رکعتیں) کر دیں گے، اور اگر اُس نے چار کی تکمیل کر لی تھی تو یہ سجدے شیطان کی ذلت و رسوائی کا باعث ہوں گے۔

(صحیح مسلم 1272، سنن ابوداؤد 1024؛ ابن ماجہ 1210؛ نسائی 1239، 1240؛ مسند احمد 11712، 11804؛ حبان 2664؛ مشکوٰۃ 1015)

06/01/2026

قیامت اء نشانی@

06/01/2026

🌹 سیدنا حذیفہ رضی اللہ تعالی عنه نے کہا کہ :

« اے قرآن و حدیث پڑھنے والو! تم اگر قرآن و حدیث پر نہ جمو گے، ادھر ادھر دائیں بائیں راستہ لو گے تو بھی گمراہ ہو گے بہت ہی بڑے گمراہ ».

📘 [ صحيح البخاري : ٧٢٨٢ ]

12/10/2025

Friday Byan-10-october-2025
اصلاحی بیان جمعہ مُبارک🕋
فَذَکِّرۡ ۟ ؕ اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُذَکِّرٌ پس آپ نصیحت کر دیا کریں ( کیونکہ ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں
۔بیان
حضرت مولانا عبدالصمد صاحب استاذ العلماء ولی کامل،
مہتمم جامعہ مسجد ضیاءالعلوم اوکاڑہ؛

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Jamya Zyaulaloom
Okara