*جب سےمیری منزل میرا اللّٰہ بنا ہے۔۔۔۔*🫂
*میں سفر میں برستی رحمتوں سے بھگتا جا رہا ہوں!!!*🫂🖤
`💞✦Iman Builders✦💞`
Iman Builders
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iman Builders, Education, Ravi Road Okara, Lahore.
Welcome to Iman Builders! 🌙✨
Your source of authentic Islamic knowledge, heart-touching reminders, and spiritual motivation.📖 Learn the Quran | 📜 Understand the Sunnah | ❤️ Live with Iman.Join our growing Ummah and let’s build a stronger faith together
15/08/2025
🏴 معاشرہ بگڑا کیوں؟
• ماں باپ کا ادب کم
• سچ ناپید
• پردہ مذاق
• موبائل نشہ
• نماز چھوڑنا معمول
• زبان زہر
• دین صرف جنازوں تک محدود
♦ کیا یہی ہے "مسلمان معاشرہ"؟
ہم دوسروں کو بدلنا چاہتے ہیں، لیکن...
• کب خود کی اصلاح کی؟
• کب اپنی زبان روکی؟
• کب نیت کو صاف کیا؟
• کب دل کو قرآن سے جوڑا؟
♦ اصلاحِ معاشرہ کی شروعات کہاں سے ہو؟
> اپنے آپ سے!
♦ ایک فرد بدلے گا
• تو گھر بدلے گا
• گھر بدلے گا
• تو معاشرہ بدلے گا
• اور معاشرہ بدلے گا
• تو امت پھر سے جگمگائے گی!
♦ تو اب سوال یہ ہے...
> کیا آپ خود کو بدلنے کے لیے تیار ہیں؟❓
♦ اس پیغام کو پھیلائیں شاید کسی کا دل جاگ جائے!
💞✦Iman Builders✦💞
15/08/2025
🌼بسم اللہ الرحمن الرحیم🌼
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🤝
صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمْ♥
صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمْ♥
درود پاک کا ورد کثرت سے کریں۔رب اور اس کا حبیب جناب محمد مصطفیﷺ آپ سے راضی ہوں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Ravi Road Okara
Lahore
53600