The Okara Post

The Okara Post

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Okara Post, Okara.

30/11/2023

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all of your support! Yousaf Mahmoud Kadre, Tayab Riaz

29/11/2023

شہر کے گرد و نواح میں ڈکیتیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا

تھانہ گوگیرہ کی حدود فیصل اباد روڈ بہادر نگر فارم کے قریب روڈ پر ڈکیتی کی واردت

تین نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل سوار کو لوٹ لیا

ڈاکو سلیم نامی شہری سے موٹر سائیکل ؛ ہزاروں روپے نقدی اور دو قیمتی موبائل فونز لوٹ کر فرار

بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شہری عدم تحفظ کا شکار

متاثرہ شہری نے آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا..

13/11/2023

تھانہ اےڈویثزن اوکاڑہ کی حدودمیں گاٶں2 چک کے قریب ڈاکوؤں کے ساتھ پولیس کا آمنا سامنا

ڈاکو ناکہ لگا کر صحارا سٹی کے قریب واردات کرکے راہگیروں کو لوٹ رہے تھے ۔زرائع

4ڈاکوؤں نے متعدد شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹا۔

واردات کی اطلاع پر پولیس تھانہ اے ڈویژن موقع پر پہنچ گئی

ڈاکوؤں نے گشت پر معمور پولیس گاڑی کو دیکھا تو اندھا دھند فائرنگ کردی

پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو شدید زخمی ہوگے دو ڈاکو اندھیرے کافاٸدہ آٹھاتے ہوٸےفرار ہونے میں کامیاب

پولیس نے زخمی ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے ہسپتال منتقل کردیا فرار ڈاکوٶں کی تلاش کےلٸے آپریشن جاری۔

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Okara
56300