18/12/2025
golden memories
وقت گزر جاتا ہے… لیکن کچھ چہرے، کچھ لہجے، اور کچھ سبق دل میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔
یہ وہ محترم اساتذہ ہیں جنہوں نے صرف کتابی علم نہیں، بلکہ سوچنے، جینے اور آگے بڑھنے کا ہنر سکھایا۔
اُن کی رہنمائی، شفقت، اور اندازِ تدریس ہماری شخصیت کا حصہ بن چکا ہے۔
----------