18/08/2026
الحمدللہ آکسفورڈ لا کالج اوکاڑہ کی ہونہار طالبہ کی پورے ساہیوال ڈویژن میں پہلی پوزیشن
یہ شاندار کامیابی طالبہ کی ان تھک محنت، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔
کالج انتظامیہ اور اساتذہ کی جانب سے طالبہ اور ان کے والدین کو دلی مبارک باد! اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی مزید کامرانیوں سے نوازے۔ (آمین)
14/08/2026
Oxford Law College Okara Campus. . Beautiful Moments from the Flag Hoisting Ceremony. 🇵🇰
14/08/2026
Oxford Law College Okara Campus. Beautiful Moments from the Flag Hoisting Ceremony. 🇵🇰
14/08/2026
نہیں ہے نااُمید اقبال اپنی کِشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
Happy Independence Day
14/08/2026
آئیں عزم کریں ایک بہتر ، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
جشن آزادی مبارک
پاکستان زندہ باد
08/08/2026
Big thanks to Ali Haider Kamboh
for all of your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
31/07/2026
Jummah Mubarak! 🕌
On this blessed day, may your prayers be answered, your hearts find peace, and your homes be filled with joy. Remember to read Surah Al-Kahf and send blessings upon the Prophet (peace be upon him). 🤲🙏