Iqra international quran acdmy

Iqra international quran acdmy

Share

online courses acadmey

27/07/2022

*اقراء انٹرنیشنل آن لائن قرآن اکیڈمی*
🌹

*(کورس کی معلومات)*

*1) اقراء قائدہ کورس مدت 3 ماہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*2)نورانی قائدہ کورس مدت 3 ماہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*3)تجویدی قائدہ کورس مدت 3 ماہ : کلاس ٹائم 1*

*(شعبہ تجوید و قرآت)*
*1) تجوید کورس مدت5 ماہ کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*2) تجوید و قرآت کورس مدت 1 سالہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*3) مکمل تجوید و قرآت کورس مدت 2 سالہ :کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*4) تجوید قواعد و ضوابط کورس مدت 5 ماہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*5) ناظرہ قرآن مجید بنیادی تجوید رولز کے ساتھ کورس مدت 3 سالہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*6) 3 سالہ تجوید کورس قرآت کے ساتھ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*

*(شعبہ حفظ القرآن)*
*1) حفظ قرآن مجید2 سالہ کورس : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*2) حفظ قرآن تجوید کے ساتھ 2 سالہ کورس : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*3) حفظ مکمل قرآن مجید تجوید کے ساتھ 3 سالہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*4)حفظ 3 سالہ تجوید و قرات کورس : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*

*(شعبہ ترجمہ و تفسیر القرآن)*
*1) ترجمہ قرآن مجید کورس 1 سالہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*2) تشریح قرآن مجید کورس1 سالہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*3) ترجمہ و تفسیر 1سالہ کورس :کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*4) ترجمہ و تفسیر القرآن 2سالہ کورس : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*

*(شعبہ درس نظامی)*
*1) 4 سالہ درس نظامی کورس : کلاس ٹائم 2 گھنٹے*
*2)6 سالہ درس نظامی کورس :کلاس ٹائم 2 گھنٹے*

(------------------------------)
*(دیگر دینی کورسز)*

*1) مسنون دعائیں 3 ماہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*2) بنیادی اسلامی تعلیم 40 دن مکمل کورس : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*3) نماز کا ترجمہ 40 دن مکمل کورس : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*4) اذان کا ترجمہ40 دن مکمل کورس : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*5) چالیس احادیث مبارکہ2 ماہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*6) اسلامک لیکچر 6 ماہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*7) اسلام کیا ہے 1 ماہ کورس: کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*8) والدین کے حقوق 1 ماہ کورس : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*9) نعت کورس 3 ماہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*10)فن خطابت کورس3 ماہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*11) نماز کورس فرض علوم کورس 40 دن مکمل کورس : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*12) طہارت و پاکیزگی کورس 40 دن مکمل کورس : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*13) عربی گرائمر کورس 6 ماہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*14)حج کورس 40 دن : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*15)عمرہ کورس 40 دن : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*16) زکوٰۃ کورس 40 دن : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*17) عقائد و فقہ کورس 40 دن : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*18) رمضان کورس 20 دن : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*19) تجہیز وتکفین کورس 1 ماہ: کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*20)سنت نکاح کورس 10 دن : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*21)امامت کورس 40: کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*22) قربانی کے احکام کورس 1 ماہ: کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*23)بیٹی کا کردار کورس 1 ماہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*24)خطاطی کورس 3 ماہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*25) غسل کے مسائل 40 : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*26)وضو کے مسائل 40 دن : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*27) طہارت کے مسائل 40 دن : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*

*(مختلف سورتوں کے کورسز)*

*1) سورت الملک حفظ و تجوید کورس 1 ماہ*
*2سورت یاسین حفظ و تجوید کورس 3 ماہ*
*3) سورت الرحمن حفظ و تجوید کورس 40 دن*
*4) سورت الواقعہ حفظ و تجوید کورس 6 ماہ*
*5)سورت المزمل حفظ و تجوید کورس 20 دن*
*6) سورت البقرہ حفظ و تجویدکورس 6 ماہ*
*7) عمہ پارہ حفظ و تجویدکورس 2 ماہ*

*(کورسز)*
*👈🏻 کمپیوٹر کورسز 6 ماہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*👈🏻 انگلش سپیکنگ کورس 6 ماہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*👈🏻سلائی کورس 6 ماہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*👈🏻کوکنگ کورس 3 ماہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*👈🏻بیوٹی پارلر کورس 6 ماہ : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*👈🏻مہندی ڈیزائن کورس 40 دن کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*👈🏻موبائل گرافکس ڈیزائننگ کورس 40 دن :کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*👈🏻 موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس 40 دن : کلاس ٹائم 1 گھنٹہ*
*👈🏻پنجم تاBSCسکول تعلیم ہر کلاس کی الگ فیس :کلاس ٹائم 2 گھنٹے*

*جزاک اللّہ خیرا کثیرا والحسن الدعاء والذکر*

27/07/2022

*اقراء انٹرنیشنل آن لائن قرآن اکیڈمی لائی آپ کے لیے ایک زبردست آفر*

🕵️‍♀️کیاآپ کے پاس انٹرنیٹ اور موبائل فون ہےَ؟ اگر ہے تو اس آفر سے فائدہ اٹھائیں۔
👈بے روزگار لوگوں ک لئے شاندار موقع، اور روزگار لوگ بھی اپنی مرضی کا ہنر سیکھ کر پارٹ ٹائم کام کر کے اچھی رقم کما سکتے ہیں۔
👈چاہے آپکی انگلش اچھی نہ بھی ہو۔
👈کوئی بھی سیکھا ہوا ہنر کبھی ضائع نہیں جاتا۔ تمام کورسز اردو ویڈیوز میں ہیں۔
ہم آپ کو سیکھائیں گے کہ آپ کے پاس کوئی بھی ہنر ہو تو اس کے ذریعے آپ گھر بیٹھے کیسے کما سکتے ہیں آپ ایک مہینے کا یہ کورس کر کے بہت آگے تک جا سکتے ہیں
👈اس کو رس کا نام ہے فری لائنسنگ + فائیور ٹریننگ
اس میں ہم آپ کو سیکھائیںگے
👈فری لائنسنگ کیا ہے
👈فری لائنسنگ کی کتنی اقسام ہیں
👈فری لائنسنگ سے کیسے پیسے کمائیں
👈آنلائن پیسے کمانے کے مختلف طریقے
اس کے بعد فائیور اکاؤنٹ کی مکمل ٹریننگ
👈فائیور پر اکاؤنٹ کیسے بنائیں
👈ماڈرن گیگ بنانے کا طریقہ
👈آڈر لینے کا طریقہ
👈آکاونٹ کی پرموشن
👈کلائنٹس سے کیسے کمیونیکشن کرنا ہے
👈گیگ ریکنگ
👈 پانچ ٹپس فارسیل
👈رویوز کا طریقہ
ایک ہی کورس میں آپ کو دو چیزیں ایک ساتھ دی جارہی ہیں فری لائنسنگ کی ٹریننگ اور فائیور کی ٹریننگ آپ بھی اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور ابھی جوائن کریں

27/07/2022

*IQRA INTERNATIONAL ONLINE QURAN ACADEMY*

*Are Offering These Courses:*

*1 Amazon Virtual Assistant Course*
Duration:10 days
Fees:1000
Class Timing subhu 10 Sy sham 8
Class only Watsapp

*2 Amazon Affiliate Marketing Course*
Duration:10 days
Fees:1000
Class Timing subhu 10 Sy sham 8
Class only Watsapp

*3 Facebook Marketing Course*
Duration:10 days
Fees:500
Class Timing subhu10 Sy sham 8
Class only Watsapp

*4 YouTube Earning Course*
Duration:15days
Fees:1000
Class Timing subhu 10 Sy sham 8
Class only Watsapp

*5 Seerch Engine Optimization Course*
Duration:10days
Fees:500
Class Timing subhu 10 Sy sham 8
Class only Watsapp

*6 Blogging Expert Course*
Duration:10days
Fees/500
Class Timing subhu 10 Sy sham 8
Class only Watsapp

*7 Teaching Training Course*
Duration:1 month
Fees/2500
Class Timing subhu 6 sy rat 11 bjy tk
Class:Watsapp/Zoom/Skype/Google meet

*8 Study Research Application Course*
Duration:10days
Fees:500
Class Timing subhu 10 Sy sham 8
Class only Watsapp

*9 Mobile Security Course*
Duration:15days
Fees:500
Class Timing subhu 10 Sy rat 10 tk
Class only Watsapp

*10 Fiverr Freelancing Course*
Duration:1 month
Fees/1000
Class Timing subhu 7 Sy rat 10 tk
Class only Watsapp

*11 Content Writing Course*
Duration:15days
Fees/500
Class Timing subhu 10 Sy rat 10
Class only Watsapp

*12 Mobile Graphic Designing Course*
Duration:1 month
Fees /1000
Class: Timing subhu 6 sy rat 10 bjy
Class: Google meet/Zoom/Skype

*13 Mobile Video Editing Course*
Duration:1month
Fees:1000
Class Timing subhu 6 sy rat 10
Class/google meet/zoom/Skype

*14 Mobile Video Animation Course*
Duration:1 month
Fees/1000
Timing subhu 6 sy rat 10
Class google meet/zoom/Skype py ho gi

*15 Mehndi Design Course.*
Duration:1 month
Fees/500
Class Timing subhu 6 sy sham 8
Class/only Watsapp

*16Cocking Shelf Course*
Duration:1 month
Fee/500
Class Timing/subhu 6sy sham 8tk
Class only Watsapp

27/07/2022

جی ہاں!

انٹرنیٹ جیسی نعمت کے ہوتے ہوئے جو قوم سینکڑوں بلین ڈالر کی مقروض ہو
جی ہاں! وہ بے غیرت ہے 😔

جس قوم کے بچے انٹرنیٹ پہ ہزاروں گھنٹے ویڈیوز دیکھ کر لاکھوں GB ڈیٹا استعمال کرلیں لیکن ایک پیسہ تک کما نہ سکیں

جی ہاں! وہ بے غیرت ہے😔

جس قوم کے نوجوان نو سے پانچ جاب کے بعد گھنٹوں بیٹھ کر فیس بک پہ وقت ضائع کرتے رہیں اور اس مارکیٹنگ ٹول سے ایک چوّنی کا فائدہ نہ اٹھائیں

جی ہاں! وہ بے غیرت ہے😔

جس قوم کی خواتین ہزاروں گھنٹے بےکار ڈرامے دیکھ سکتی ہیں لیکن انٹرنیٹ سے کمانے کے نام پہ ان کے پاس وقت نہیں ہے

وہ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ 😔

اگر آپ غیرت مند ہونے کے دعویدار ہیں تو ابھی کوئی ڈیجیٹل سکِل سیکھیں

اور اپنی تعلیم/جاب کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کے ذریعے ڈالر کمانا شروع کریں
سب سے پہلے قرضے اتاریں
پھر اپنی زندگی بہتر کریں

مگر کیسے؟

ہم انٹرنیٹ سے پیسے کمانا سکھاتے ہیں

ہماری اٹھارہ ٹریننگز کے بیچز یکم اگست سے شروع ہورہے ہیں

کمنٹ میں اپنی پسندیدہ ٹریننگ کا نام لکھیں۔ ہماری ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کردے گی

تمام کورسز کے نام نیچے کمنٹس سیکشن موجود ہیں

**ڈالرز کمانا شروع کریں اس سے پہلے کہ بے غیرتی کا پکا ٹھپہ لگ جائے

27/07/2022

*آئیں سنیں میری کامیابی کا راز*
😞🥲😇
بھوک اور غربت سب سے بری شے ہے اس دور میں ۔۔۔یقین نہیں ہے تو آزما کر دیکھ لیجئیے۔
ایک وقت تھا کہ میں روٹی کے لیے ترستا تھا۔دن رات محنت مزدوری کر کے والدین نے مجھے اس قابل تو بنا دیا کہ ڈگری تو میرے ہاتھ میں تھی مگر بدقسمتی سے ان دنوں کرونا نے ملک میں پنجے گاڑھ لیے تھے،اس لیے کوئی نوکری نہیں تھی چھوٹی موٹی نوکری سے صرف گھر کی روٹی پوری ہوتی تھی۔بہت کچھ کرنا چاہتا تھا مگر وقت اور حالات میرے ساتھ نہیں تھے۔۔۔وہ روز مجھے یاد ہے جب میری والدہ بیمار تھی اور انہیں قریبی اسپتال لیکر گیا مگر اس دن اندازہ ہوا کہ غریب ہونا بہت بڑا گناہ ہے۔اسی دن میں نے سوچ لیا کہ کچھ بننا ہے نوکری نہیں تو کوئی ہنر سیکھنا ہے۔انہی دنوں میری ملاقات عامر سے ہوئی جو میرا روم میٹ تھا۔چونکہ میرا روز روز گھر جانا ممکن نہیں تھا تو کافی لڑکوں نے مل کر ایک مکان کرائے پر لیا تھا۔عامر آن لائن کام کرتا تھا۔شروع میں مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی پھر عامر نے مجھے اقراء انٹرنیشنل آن لائن قرآن اکیڈمی کا بتایا وہاں سے میں نے با قاعدہ
ٹیچر ٹریننگ کورس
قرآن ٹیچنگ کورس گرافکس ڈیزائننگ ،
وڈیو ایڈیٹنگ،
وڈیوز اینیمیشن،ایمازون اور یوٹیوب ارننگ کا کورس کیا الحمداللہ میرے لیے یہ ادارہ ایک رہنما ثابت ہوا شروع میں سوشل میڈیا پر اپنی سروسز دی جب میرا پورٹ فولیو اور حوصلہ مضبوط ہوا میں نے فائیور پر اور اپ ورک پر اپنی سروسز دینا شروع کی اور یوٹیوب اور ایمازون پر کام شروع کیا۔اس وقت میں اچھا خاصا کما رہا ہوں۔اگر آپ بھی اپنے حالات بدلنا چاہتے ہیں غربت سے جان چھڑانا چاہتے ہیں تو آپ بھی یہ کورس کریں۔جن کی فیس بہت مناسب ہیں۔آپ ایک ہزار یا دو ہزار لگا کر کئی ہزار کمانے کے قابل بن سکتے ہیں۔اپنا وقت ضائع نہ کریں۔کوئی آپ کی مدد کے لیے نہیں آئے گا،خود ہی کچھ کرنا ہوگا۔کوئی آپ کو راستہ دکھا سکتا ہے محنت آپ کی ہوتی ہے۔تبھی کامیابی آپ کے لیے بانہیں پھیلائے کھڑی ہوتی ہے۔
ابھی آپ بھی اقراء انٹرنیشنل آن لائن قرآن اکیڈمی سے کوئی بھی کورس کریں اور خود کو کمانے کے قابل بنائے۔۔۔

Contact No /inbox kren

27/07/2022
27/07/2022

آن لائن کورس میں *اقراء انٹرنیشنل آن لائن قرآن اکیڈمی آپ کو* Welcome😊*کہتی ہے*
*آن لائن گرافکس ڈیزائننگ کورس*
اس کورس میں آپ Logo، بروشر، ویزیٹنگ کارڈ، شادی کارڈ، اشتہارات، فیسبک DP،پی uhج کے لئے پوسٹیں، کاروباری اشتہارات اور اسلامک ڈیزائن موبائل سے بناسکیں گے۔
*آن لائن ویڈیو ایڈیٹنگ کورس*
ویڈیو کا بگراونڈ تبدیل کرنا،
ویڈیو کٹنگ کرنا
ویڈیو پر پٹی چلانا،
ویڈیو پر میوزک لگانا
*گھومنے والا Logo بنانا۔*
Certificate at the end
*40 دن کا کورس ہے*
From Basic To Advance level
مزید معلومات کے لئے 👇
Inbox kren

Course fee 1500 PKR
Discounted Price 1000 PKR

Photos from Iqra international quran acdmy's post 27/07/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Okara
92