23/06/2026
معاشرے میں اس کا منفی کردار تو سب جانتے ہیں اس کا کوئی مثبت کردار بھی ہے تو بتا دیجیے پلیز
my video is only for education
23/06/2026
معاشرے میں اس کا منفی کردار تو سب جانتے ہیں اس کا کوئی مثبت کردار بھی ہے تو بتا دیجیے پلیز
23/06/2026
😂 پاکستانیوں کا دماغ چیک کریں!
ایک صاحب نے مسجد کے گلے میں چندہ ڈالنے کے بجائے ایک پرچی ڈال دی۔
پرچی پر لکھا تھا:
"قاری صاحب! ایک فائزہ کریم، ایک وائٹننگ کریم اور پانچ کیپسول ملا کر چہرے پر لگائیں، تاکہ آپ کے چہرے پر نور آ جائے!" 😅
مہینے بعد جب قاری صاحب نے گلہ کھولا تو چندوں کے ساتھ یہ انوکھی "بیوٹی ٹپ" بھی برآمد ہو گئی۔
بس پھر کیا تھا! قاری صاحب نے فوراً مسجد کا سپیکر آن کیا اور پنجابی میں اس نامعلوم مشیر کو ایسی کلاس لگائی کہ آدھا گاؤں ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو گیا۔ 😂
آخر میں قاری صاحب نے فرمایا:
"چندہ دینا تھا تو دو، مشورے دینے تھے تو کم از کم عقل والے دیتے! پتا نہیں ایسے لوگ کہاں سے آ جاتے ہیں!" 🤣🤣
سبق: بعض اوقات انسان چندہ کم اور تخلیقی صلاحیتیں زیادہ جمع کرا دیتا ہے۔ 😆🔥
📜💧 Nehar-e-Zubaida Ki Hairatangez Kahani! 😲🏜️
22/06/2026
پولینڈ میں دو تین جگہوں پہ کل ایسے ہوا ہے کہ چھٹیوں کی وجہ سے گھر کے باہر بچوں نے لیموں کے پانی کا سٹال لگایا تھا اور وہ لیموں پانی بیچ رہے تھے۔
اور دنیا میں سڑیل ہمسائیے ہر جگہ ہوتے ہیں سو یہاں بھی کسی ہمسائے نے پولیس کو کال کر دی کہ یہ بچے غیر قانونی طور پر چیزیں بیچ رہے ہیں۔ جس پر پولیس نے آکر اُن بچوں سے نا صرف وہ سارا لیموں پانی اپنے ذاتی پیسوں سے خرید لیا بلکہ اُن بچوں کو شاباش بھی دی کہ آپ کاروباری سوچ رکھ کر بہت اچھا کر رہے ہیں۔
یہ خبر کل سے پولش میڈیا پر وائرل ہے اور پولیس کے اس رویے پر ہر کوئی شاباش دے رہا ہے کہ سڑیل ہمسائیوں کی بات ماننے کی بجائے بچوں کی حوصلہ افزائی کرنا بہت اچھی کاؤش ہے۔
22/06/2026
🔴 امریکی اداکار جیانکارلو ایسپوزیتو، جو سعودی عرب میں فلم کی شوٹنگ کے لیے گئے تھے، نے کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔ ان کی جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔
🚀 Duniya Ka Sab Se Bara Solar System! ☀️🌎✨
21/06/2026
افسوسناک حقیقت! ایک غریب مزدور کی لاش کراچی سے سرگودھا بس کے ذریعے لائی گئی کیونکہ اہلِ خانہ ایمبولینس کا خرچ برداشت نہ کر سکے۔ ایک مزدور ساری زندگی محنت کرتا ہے، مگر مرنے کے بعد بھی عزت سے سفر نصیب نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ہمارے معاشرے میں غریبوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔
21/06/2026
🍐 بہی (سفرجل / Quince) کے بارے میں اہم معلومات
بہی ایک بہت فائدہ مند پھل ہے جس میں قدرتی فائبر، وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو ہاضمے اور جسم کے لیے فائدہ مند ہیں۔
❗ لیکن ایک بات یاد رکھیں
“اس میں 70 بیماریوں کا علاج ہے” والی بات کسی مستند حدیث سے ثابت نہیں ہے، اس لیے اسے نبی ﷺ کی طرف منسوب کرنا درست نہیں۔
✔️ ہمیں چاہیے کہ ہم صرف وہی بات آگے پہنچائیں جو صحیح اور ثابت شدہ ہو۔
🌿 بہی ایک صحت بخش پھل ہے، لیکن اس کی فضیلت کے بارے میں مبالغہ آمیز باتوں سے بچنا چاہیے۔
🕌 Qatar Ki Wo Masjid Jiska Minar Tera Nazar Aata Hai! 😲🔥
20/06/2026
بابا جی کہتے ہیں
میں نے پارلر کے اندر جاتے جس بھی لڑکی کو دیکھا
وہ آج تک کبھی باہر نہیں آئی.