IslamicTv

IslamicTv

Share

Welcome to Islamic TV page.

27/05/2026

السلام علیکم 🌸
آپ کو اور آپ کی پوری فیملی کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ✨
اللہ پاک آپ سب کی زندگی خوشیوں، محبتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔
ہر دن آپ کے لیے مسکراہٹ، سکون اور برکت لے کر آئے۔
دعا ہے کہ یہ عید آپ سب کے لیے بے شمار خوشیاں اور رحمتیں لے کر آئے۔ 🤍
عید مبارک 🌙💖

18/02/2026

*اے ہمارے کریم اللّہ*، اس ماہ مقدس کا صدقہ ہم سب پر اپنا خاص فضل و کرم فرما۔ ہم سب کو صحت، ایمان، محنت میں اخلاص اور رزق میں بے پناہ برکت عطا فرما۔
ہمیں روزوں، عبادتوں اور نیکیوں کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرما، اور ہمارے دلوں کو ایمان و تقویٰ سے منور کر دے۔ اس بابرکت مہینے میں ہمیں اپنی رحمتوں، مغفرت اور بخشش سے مالا مال فرما۔
*یااللّہ* ، ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو امن، استحکام اور خوشحالی سے نواز۔
*آمین یا رب العالمین*🤲🏻

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


CHAK NO. 3/1AL AKHTARABAD TEHSIL RENALA KHURD DISTRICT OKARA
Okara
56300