White Rose School System Ameer Campus Okara

White Rose School System  Ameer Campus Okara

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from White Rose School System Ameer Campus Okara, Middle School, 15-Z Main Road Govt. Colony, Okara.

16/06/2026

یکم محرم الحرام

یومِ شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ 🕊️

The symbol of , & — Hazrat Umar Farooq (RA)
A personality whose life is a timeless lesson of عدل، انصاف اور دیانتداری.

حضرت عمر فاروقؓ کا دورِ خلافت تاریخِ اسلام کا ایک روشن باب ہے، جہاں justice and equality کی عظیم مثالیں قائم ہوئیں۔

آئیے ہم بھی اُن کی سیرتِ مبارکہ سے honesty, discipline اور خدمتِ انسانیت کا سبق حاصل کریں۔

16/06/2026

🌙✨ ✨🌙

White Rose School Ameer Campus Okara کی جانب سے آپ سب کو محرم الحرام کا بابرکت نیا اسلامی سال مبارک ہو۔ 🤍

May this new Islamic year bring , , & in everyone's life.
اللہ تعالیٰ ہمیں علم، اخلاق اور ایمان کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

نیا سال، نئی امیدیں، نئی دعائیں اور بہتر مستقبل کا پیغام۔ 🌿

15/06/2026

🌍 – 15th June 🦟

ڈینگی سے بچاؤ، صحت مند مستقبل کی ضمانت ہے۔

, Ameer Campus Okara is spreading about prevention. Let’s work together to keep our , , and safe by eliminating breeding .

✅ پانی کھڑا نہ ہونے دیں
✅ صفائی کا خاص خیال رکھیں
✅ مچھروں سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اپنائیں

"صحت مند پاکستان، ڈینگی سے آزاد پاکستان" 🇵🇰

14/06/2026

13/06/2026

🌍✨ Day – 13th June ✨🌍

"Embrace , celebrate , and spread ." 🌈💖

آئیے آج کے دن ہم یہ عہد کریں کہ ہر انسان کو عزت، محبت اور برابری کا حق دیں۔
رنگ، شکل یا کسی بھی فرق کی بنیاد پر نہیں بلکہ انسانیت کی بنیاد پر ایک دوسرے کو قبول کریں۔ 🤝

ہر انسان اپنی جگہ خوبصورت اور خاص ہے، کیونکہ انسانیت کا باغ مختلف رنگوں کے پھولوں سے ہی سجتا ہے۔ 🌹

believes in , & for all. 🌟

12/06/2026

🌍 🌍📚✨
بچپن مزدوری کے لیے نہیں، تعلیم اور تربیت کے لیے ہوتا ہے۔
Every deserves a chance to , , and . 💫

آئیں عہد کریں کہ ہر بچے کو تعلیم، محبت اور بہتر مستقبل کا حق دیں گے۔
Say NO to Child Labour & YES to Education! 🌹

12/06/2026

✨ جمعہ مبارک ✨
🌙 🌙

اللہ تعالیٰ ہمارے اس بابرکت دن کو رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲
May Allah bless our , , , and the entire family with , , and endless . Ameen. 🌸

جمعہ کا دن ہمیں پاکیزگی، دعا، تلاوتِ قرآن اور اچھے اعمال کی یاد دلاتا ہے۔
Let’s make this day beautiful with , Al-Kahf, & . 📖

Photos from White Rose School System  Ameer Campus Okara's post 06/06/2026

Every is a different of .
All they make this a beautiful .
Few of P.T.M Mid Term 2026

05/06/2026

🌹 Alhamdulillah! A New Chapter Begins 🌹

الحمدللہ! ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ White Rose School System – Khubaib Campus کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ 🎉

✨ تعلیم، تربیت اور روشن مستقبل کے عزم کے ساتھ ہم ایک نئی منزل کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں۔

📚 جہاں علم ہوگا، وہاں کامیابی ہوگی۔
🌟 جہاں کردار سازی ہوگی، وہاں روشن مستقبل ہوگا۔

ہم والدین اور طلبہ کو خوش آمدید کہتے ہیں کہ وہ ہمارے اس نئے تعلیمی سفر کا حصہ بنیں۔

📍 Location: House No. 45-46, Javed Town, Okara

"تعلیم وہ روشنی ہے جو زندگی کے ہر راستے کو منور کر دیتی ہے۔"

🌹📚✨

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


15-Z Main Road Govt. Colony
Okara
56300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00