GES No.2 Haveli Lakha

GES No.2 Haveli Lakha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GES No.2 Haveli Lakha, Education, Muhallah Mandar Haveli Lakha, Okara.

رمضان المبارک میں سکول کے اوقات کار
19/02/2026

رمضان المبارک میں سکول کے اوقات کار

🌙✨ آمدِ رمضان المبارک — رحمتوں اور برکتوں کا مہینہآج ہمارے اسکول میں سینئر اُستادِ محترم جناب عبدالغفار صاحب نے آنے والے...
18/02/2026

🌙✨ آمدِ رمضان المبارک — رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ
آج ہمارے اسکول میں سینئر اُستادِ محترم جناب عبدالغفار صاحب نے آنے والے بابرکت مہینے رمضان المبارک کے حوالے سے نہایت ایمان افروز بیان فرمایا۔ طلبہ کو رمضان کی فضیلت، اس کی برکات اور اس مہینے میں عبادات کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
استادِ محترم نے بتایا کہ رمضان المبارک صبر، تقویٰ، ہمدردی اور اخلاص کا درس دیتا ہے۔ یہ وہ مقدس مہینہ ہے جس میں قرآنِ مجید نازل ہوا، اور جس کی ایک رات، لیلۃ القدر، ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ طلبہ کو نماز، روزہ، تلاوتِ قرآن، صدقہ و خیرات اور حسنِ اخلاق اپنانے کی تلقین کی گئی تاکہ وہ اس بابرکت مہینے سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو رمضان المبارک کی حقیقی قدر کرنے، اس کی رحمتوں سے مستفید ہونے اور اپنی زندگیوں کو قرآن و سنت کے مطابق ڈھالنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Rana Sikandar Hayat

سکول ہذا میں نئے داخل ہونے والے طلبہ کے لیے سینئر استاد محمد طفیل صاحب کی وساطت سے رجسٹر، کاپیاں اور دیگر ضروری اسٹیشنری...
17/02/2026

سکول ہذا میں نئے داخل ہونے والے طلبہ کے لیے سینئر استاد محمد طفیل صاحب کی وساطت سے رجسٹر، کاپیاں اور دیگر ضروری اسٹیشنری کا سامان باقاعدہ طور پر تقسیم کیا گیا، جس پر طلبہ اور والدین نے خوشی کا اظہار کیا۔

Rana Sikandar Hayat

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نمبر 2 مندر والا حویلی لکھا میں سال 2026 کے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ 📣✅ کلاس: نرسری تا ہشتم (8th...
16/02/2026

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نمبر 2 مندر والا حویلی لکھا میں سال 2026 کے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ 📣
✅ کلاس: نرسری تا ہشتم (8th)
✅ بہترین تعلیمی ماحول
✅ تجربہ کار اساتذہ
آج ہی اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنانے کے لیے تشریف لائیں۔
📞 رابطہ: 0333-4158436

🌟 گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نمبر 2 مندر والا،حویلی لکھا 🌟📢 بالکل مفت داخلے جاری ہیں🎓 (نرسری تا جماعت ہشتم)الحمدللہ، جناب مح...
15/02/2026

🌟 گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نمبر 2 مندر والا،
حویلی لکھا 🌟

📢 بالکل مفت داخلے جاری ہیں
🎓 (نرسری تا جماعت ہشتم)
الحمدللہ، جناب محمد سلیم چشتی کی زیرِ نگرانی گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نمبر 2 مندر والا، حویلی لکھا تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ تعلیمی معیار کو بہتر بنانے اور بچوں کی ہمہ جہت تربیت کے لیے مسلسل عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
📚 ہماری نمایاں خصوصیات:
✔ قابل اور تجربہ کار اساتذہ
✔ بہترین تعلیمی ماحول
✔ نظم و ضبط اور تعلیمی بہترین کارکردگی
✔ بچوں کی اخلاقی و تعلیمی تربیت پر خصوصی توجہ
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں اور اس بہترین تعلیمی ادارے کا حصہ بنیں۔
✨ روشن مستقبل کے لیے ابھی داخلہ لیں!
📞 رابطہ نمبر:
03009775830
03334158436

🌟 داخلہ جاری ہے – سیشن 27-2026 🌟 🎓 کلاس نرسری سے ہشتم کیا آپ اپنے بچوں کے لیے ایسا اسکول چاہتے ہیں جہاں:سرکاری سکول - مع...
12/02/2026

🌟 داخلہ جاری ہے – سیشن 27-2026 🌟

🎓 کلاس نرسری سے ہشتم
کیا آپ اپنے بچوں کے لیے ایسا اسکول چاہتے ہیں جہاں:
سرکاری سکول - معیاری سکول کا جذبہ لیے
✅ تجربہ کار ایم فل اور ماسٹرز اساتذہ جدید اور روایتی تعلیم کا بہترین امتزاج پیش کریں؟
✅ اسلامی اور عصری تعلیم کے ساتھ بہترین اخلاقی تربیت دی جائے؟
✅ 10 کلو واٹ سولر سسٹم کے ساتھ مستقل پاور بیک اپ موجود ہو؟
✅ سالانہ ٹورز، مقابلہ جات اور ہم نصابی سرگرمیوں کا باقاعدہ اہتمام ہو؟
✅ صاف ستھرا، محفوظ اور نظم و ضبط والا ماحول ہو؟
✅ قرآن پاک کی لازمی تعلیم اور کردار سازی پر خصوصی توجہ دی جائے؟
✨ تو خوشخبری ہے!
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نمبر 2 حویلی لکھا (مندر والا)
آپ کے بچوں کے روشن اور کامیاب مستقبل کی ضمانت ہے۔

اپنے بچوں کے مستقبل کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں۔
ایک بار وزٹ ضرور کریں اور خود فرق محسوس کریں۔
📍 پتہ: گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نمبر 2، محلہ مندر حویلی لکھا تحصیل دیپالپور، ضلع اوکاڑہ۔
📞 رابطہ: 9775830-0300 | 4891259-0333

18/01/2026
موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد ہم عزیر طلباء کو سکول ہذا میں خوش آمدید کہتے ہیں ❤️🎉
18/01/2026

موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد ہم عزیر طلباء کو سکول ہذا میں خوش آمدید کہتے ہیں ❤️🎉

تقریب افتتاح سولر انرجی پراجیکٹالحمدللہ آج گورنمنٹ ایلمینٹری سکول نمبر 2 مندر والا میں 10 کلو واٹ کے سولر پینل کی تنصیب ...
23/04/2025

تقریب افتتاح سولر انرجی پراجیکٹ

الحمدللہ آج گورنمنٹ ایلمینٹری سکول نمبر 2 مندر والا میں 10 کلو واٹ کے سولر پینل کی تنصیب کا افتتاح کیا گیا۔
افتتاحی تقریب میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری ایجوکیشن مردانہ دیپالپور
جناب رب نواز ثاقب صاحب نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب رب نواز ثاقب صاحب نے کہا کہ یہ منصوبہ تعلیم کے شعبے میں ایک مثبت تبدیلی لانے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ انہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سولر پراجیکٹ کو مکمل کرنے پر جملہ سٹاف کی کاوشوں کو سراہا اور شہریوں کو تعلیمی اداروں کے ساتھ تعاون کی ترغیب دی۔

ہیڈ ماسٹر سکول ہذا محمد سلیم چشتی و جملہ سٹاف، ٹیچر یونین کے صدر جناب محمد ظفر جاوید صاحب، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر جناب شاہد شیر صاحب اور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نمبر 5 کے ہیڈ ماسٹر جناب شبیر احمد بودلہ صاحب اور دیگر افراد نے خصوصی شرکت کی۔

10/04/2021

  ۔۔۔ہر کمرہ جماعت میں  #پروجیکٹر کی سہولت۔۔۔جس سے  #طلباء میں سیکھنے کا مزید شوق پیدا ہوتا ہے۔۔
10/04/2021

۔۔۔ہر کمرہ جماعت میں #پروجیکٹر کی سہولت۔۔۔جس سے #طلباء میں سیکھنے کا مزید شوق پیدا ہوتا ہے۔۔

Address

Muhallah Mandar Haveli Lakha
Okara
56020

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES No.2 Haveli Lakha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category