23/03/2026
Markaz Al-Sunnah Rajowal مركز السنة للبحث و التعليم
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markaz Al-Sunnah Rajowal مركز السنة للبحث و التعليم, Education, Okara.
23/03/2026
04/02/2026
عربی میڈیم 4 سالہ درس نظامی کے پہلے سال کے سالانہ امتحانات ۔
ایک سال میں طلبہ کی علمی بنیاد و استعداد دیدنی ہے۔
اللہ تعالیٰ کامیاب فرمائے
الحمدللہ رب العالمین
04/02/2026
۔
عربی میڈیم 4 سالہ درس نظامی کے پہلے سال کے سالانہ امتحانات ۔
ایک سال میں طلبہ کی علمی بنیاد و استعداد دیدنی ہے۔ الحمدللہ رب العالمین
04/04/2025
🎉 🎉
📌 *انتہائی محدود داخلہ*
خواہشمند طلبہ جلد از جلد مندرجہ ذیل نمبروں پر اپنا نام درج کروائیں۔
03000740710📞
03222496772📞
03045050710📞
🌸 #مرکزالسنۃدارالحدیث راجووال*🌸کے زیر انتظام
زیر سرپرستی:
ڈاکٹر حافظ عبدالرحمن یوسف مدنی حفظہ اللہ
ڈاکٹر عبیدالرحمن محسن حفظہ اللہ
📣 3 شاندار پروگرامز میں 8 مارچ 2025 سے *داخلے جاری ہیں*
#1معھداللغةالعربیة (ایک سالہ برائے فاضلین)
*2.عربی میڈیم درس نظامی+ایف اے* (چار سالہ برائے حفاظ)
*3.تحفیظ القرآن + تحفیظ المتون العلمیة*
🔖 #خصوصیات :
🟢فاضل مدینہ یونیورسٹی مدرسین
🟤مکمل نظام تعلیم عربی زبان میں
🟣عربی زبان کی تین مہارات کا واقعی و تطبیقی اہتمام
🔵نحو و صرف کے مضامین کی تفہیم بذریعہ اردو زبان
🟢 فقہ و اصول فقہ ، حدیث علوم حدیث ،تفسیر و علوم القران ، عقیدہ و فرق ، وراثت ، نحو و صرف ،ادب ، سیرت و تاریخ ، القواعد الفقہیہ و مناھج البحث اور دیگر اہم مضامین نصاب کا حصہ ہیں۔
🟡مسجد نبوی کا نظام حفظ المتون کا خصوصی اہتمام اور مسجد نبوی سے شھادۃ کا اجراء
🔴عظیم الشان حدیث لائبریری
🟠کبار مشایخ کے علمی محاضرات و مجالس قراءت و سماع کا اہتمام
🟤مدینہ یونیورسٹی و دیگر عرب یونیورسٹیز میں داخلہ کے مواقع میں اضافہ
🔵دنیاوی تعلیم کا خصوصی اہتمام
!
ایک راسخ عالم دین بنیں
اردو کے ساتھ ساتھ عربی زبان پر دسترس ہو
صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ عرب دنیا سے استفادہ کریں
عرب یونیورسٹیز میں حصول علم کی پیاس بجھا سکیں
نظری علوم کی تفہیم کے ساتھ ساتھ اپنے سینے میں متون علمیہ کو محفوظ کر سکیں
دنیاوی تعلیم بھی حاصل کریں
اپنی عمر کے ان قیمتی سالوں میں رائج درس نظامی سے بڑھ اور بہت کچھ حاصل کر سکیں تو آئیں مرکز السنہ کی جانب سے 4 سالہ کورس آپ کے لئے ہے۔
#نوٹ :
1. مدینہ یونیورسٹی و دیگر عرب یونیورسٹیز کے لئے 24 سال عمر آخری حد ہے
2. داخلہ کو یقینی بنانے کے لئے امیدوار کی درخواست 20/21 سال میں مکمل ہونا ضروری ہے۔
3. یہ چار سالہ پروگرام کے مقاصد میں ایک مقصد مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ کو مد نظر رکھتے ہوئے ان طلبہ کے لئے ہے جو حافظ قرآن ہیں اور عمر 14/15/16 سال ہے تاکہ بروقت اور آئیڈیل ٹائم میں داخلہ بھیج سکیں۔
17/03/2025
آئیں اشاعت دین میں دست و بازو بنیں
04/03/2025
آئیں اک مثالی نظام تعلیم کی جانب
آگے نشر ضرور کریں ۔
کیا آپ ایسے اجر عظیم کو حاصل کرنا نہیں چاہتے کہ کسی کا بیٹا دین کا علم حاصل کرے اور ایسے نظام تعلیم میں کہ زندگی کا بہت سارا وقت بھی ضائع ہونے بچ جائے اور آپ کے لئے حقیقی صدقہ جاریہ بن جائے؟!
بلا تردد اس اشتہار کو جہاں تک ممکن ہو شیئر کیجئے ، جزاکم اللہ خیرا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Okara
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |