Exact Direction

Exact Direction Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Exact Direction, Education, Okara.

The only reason of making this page is to learn about Islam and memories the teachings of our Holly Prophet salallahu alayhi wasallam.let's learn about exect direction of our lives .

30/03/2023

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص ہمارے بڑوں کی تعظیم نہ کرے، ہمارے بچوں پر رحم نہ کرے، ہمارے علماء کی قدر نہ کرے وہ ہماری امت میں سے نہیں ہے۔

07/11/2022
22/09/2022

*صبغة اللہ کیا ھوتا ہے ?
یہ رنگ ہوتا ہے اللہ کا جو صرف اللہ والوں کے لئے ہوتا ہے
اللہ والے کون ہوتے ہیں ؟
وہ جو اسکی راہ میں تھکتے نہیں ہیں ، وہ جو مسلسل دوڑ میں ہیں ، وہ جو نیکی کےچھوٹ جانےپر غم زدہ ہو جاتے ہیں ، وہ جو اپنی نمازوں کو پس پشت نہیں ڈالتے ، وہ جو آزمائے جانےپربھی شکر کا پیکر ہوتے ہیں ، وہ جو نعمت کے ملنے پر اتراتے نہیں ہیں ، وہ جو عاجز ہوتے ہیں صرف اللہ سے ہی سوال کرتے ہیں ، جو اسکی رضا میں راضی رهتے ہیں اسکے حکم پر لببیک کہتے ہیں
پھر اللہ ایسے لوگوں کو چن لیتا ہے ،پھرانکو دنیا کی باتیں دکھ نہیں دیتیں وہ تکلیف میں بھی مسکراتے ہیں کیوں کہ وہ جانتے ہیں
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
"بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے

09/09/2022

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
”ہمارے اور کافروں کے درمیان فرق نماز ہے ، جس نے نماز چھوڑ دی اس
نے کفر کیا۔
مسلمان اور کفر و شرک کے درمیان فرق نماز ہے۔“
0) صحيح سنن الترمذي : ۲۱۱۳ 0) صحیح مسلم؛ الإيمان:٢٤٣

Address

Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Exact Direction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Exact Direction:

Shortcuts

Share

Category