Jamia Tul Kareem Official

Jamia Tul Kareem Official

Share

Jamia Tul Kareem is an organization to provide the free education for poor children

Photos from Jamia Tul Kareem Official 's post 10/03/2024

آج ضلع اوکاڑہ میں مرکزی علماء کونسل اوکاڑہ کا مشاورتی اجلاس جامع مسجد نور دیپالپور روڈ اوکاڑہ میں زیرصدارت حضرت مولانا عبدالکریم قاسم نقشبندی صدر ضلع مرکزی علماء کونسل کے انجام پایا جسمیں مہمان خصوصی نائب صدر مرکزی علماء کونسل پنجاب حبیب الرحمن ضیاء تھے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکی سعادت قاری عکاشہ تقی صاحب نے حاصل کی استقبالیہ خطبہ صدر ضلع نے پیش کیا پینجاب کی قیادت مولانا حبیب الرحمن ضیاء نے جماعتی غرض و غائت اور قیادت مرکزی علماء کونسل پاکستان کا درد اور فکر اور مدارس سے علماء سے محبت کا جذبہ پیش کیا کہ ہم کیا چاھتے ہیں جسکو تمام علماء اکرام نے سراہا ہے اور ضلعی باڈی کی تشکیل مکمل ہوئی اور آخر دعاء سے اختتام ہوا تمام احباب کیلئے تواضع کا بندوبست بہی تھا

Photos from Jamia Tul Kareem Official 's post 10/03/2024

رینالہ خورد چک نمبر 1 ون آر میں مولانا محمد اشرف حلیم وٹو صاحب کیساتھ جمعتہ المبارک کے اجتماع میں حاضری ھوئی بعد آزں جامع مسجد ظہیریہ کے امام وخطیب حضرت مولانا قاری عبد الکریم قاسم نقشبندی صاحب سے خصوصی ملاقات اور حضرت کو مرکزی علماء کونسل ضلع اوکاڑہ کا صدر منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کی (منجانب) قاری شبیراحمدعثمانی صدر مرکزی صدائے حسان اوکاڑہ

Photos from Jamia Tul Kareem Official 's post 16/02/2024

ہمارے بہت ہی مشفق و مخلص دوست حضرت قاری ابراہیم رحیمی صاحب دامت براکاتہم کے جامعہ حسینیہ میں سالانہ امتحان کے موقع پر حاضری کا شرف حاصل ہوا بہت خو شی ہویٌ اساتذہ کی محنت و مشقت اور طلباء کی محنت پر اللٰہ رب العزت اسے اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت فرماۓ اور آخرت کے امتحان میں طلباء اور اساتذہ کو سرخرو فرماۓ ﴿آمین﴾
بندہ ناچیز قاری عبدالکریم قاسم نقشبندی
﴿مہتمم﴾ مدرسہ جامعةالکریم
۞سرپرست صداۓ حسان پاکستان۞

22/01/2024

الجزائر کے اس بچے نے مسابقہ القرآن الکریم میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور ڈھائی کروڑ روپئے کا انعام حاصل کیا۔
اس پروگرام میں یہ بچہ کھلا اعلان کررہا ہے کہ میرا مکمل انعام فلسطینی بھائیوں کے لیے وقف ہے۔
اینکر کہتا ہے کہ آپ اپنے والد کو دیجیے تو بچہ کہتا ہے دنیا کی ہر ضرورت فلسطین سے کم ہے۔❤️❤️❤️❤️❣️❣️❣️💯💯💯
اللہ تعالٰی ہم سب کو اس طرح عملی میدان میں آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔۔۔۔۔!!!!!!
#فلسطین

19/01/2024

اہل اوکاڑہ کے لئے عظیم سانحہ
قائد علماء اوکاڑہ حضرت مولانا غلام محمود انور صاحب انتقال فرما گئے
اناللہ وانا الیہ راجعون
😥😥😥

14/01/2024

ترجمہ:اور توکل کرنے والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔
#قرآن #اسلامک

14/01/2024

مسجد کا خوبصورت عکس
#مسجد #اسلامک

13/01/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Al Noor City , Afzal Rice Mils Depalpur Road Okara
Okara
53600