The Education GBOB Academy

The Education GBOB Academy

Share

We Build Your Tomorrow!!

15/07/2025

پاکستان کے کسی بھی شہر سے ہم سے رابطہ کریں ۔ ہم آپکو
سیکھایں گے آنلاین کورس ۔۔
ھمارے ساتھ گھر بیٹھ کر بغیر کسی investment کے GBOB سے آنلاین پیسے کمایں ۔۔ GBOB مکمل کورس ہم آپکو سیکھایں گے ۔۔ ابھی رجسٹریشن کے لئے ہم سے کنٹیکٹ کریں
0314-8597383

15/07/2025

گیسٹ بلاگ آؤٹ ریچ بزنس کورس
کیا آپ آن لائن کمائی کے نئے مواقع تلاش کر رہے ہیں؟ ہمارا گیسٹ بلاگ آؤٹ ریچ کورس آپ کو سکھائے گا کہ کس طرح آپ مختلف ویب سائٹس کے ساتھ رابطہ کر کے اپنی یا دوسروں کی سروسز کو فروغ دے سکتے ہیں، بیک لنکس حاصل کر سکتے ہیں، اور ایک کامیاب فری لانسنگ یا ایجنسی بزنس بنا سکتے ہیں۔ ابھی رجسٹر کریں اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی دنیا میں پہلا قدم اٹھائیں!

10/05/2025

بھارت کے ,, آپریشن سیندور ،، کے جواب میں آپریشن بنیان مرصوص شروع ہوچکا یے۔ کئی لوگوں کو ابھی اس نام کے بارے میں علم نہیں تو ان کے ساتھ بھی شئیر کیجیے۔
,, بنیان مرصوص،، کا لفظ قرآن کریم کی سورۃ صف کی آیت میں سے لیا گیا ،جس میں اللہ تعالیٰ نے بہادروں کا ذکر کیا ہے ۔ بنیان مرصوص یعنی (سیسہ پلائی ہوئی دیوار)
بنیان) کا مطلب ہے بنیاد یا عمارت، جبکہ (مرصوص) کا مطلب ہے مضبوطی سے جُڑی ہوئی، یعنی ایسی صف یا جماعت جو اندرونی طور پر یکجان ہو اور بیرونی حملے کے سامنے ناقابلِ تسخیر ہو۔
"اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ" ایک حکم ہے۔
ترجمہ: بے شک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کی راہ میں صف بستہ ہو کر اس طرح لڑتے ہیں جیسے وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں۔
اس دور میں جنگ سے پہلے صفیں سیدھی جی جاتی تھیں ، اب صفوں سے مراد ایک ہونا ہے، کندھے سے کندھا ملا کر متحد ہو کر میدان جنگ میں اترنا ! ۔ جب جنگ مسلط ہو جائے تو ڈٹ جاؤ ۔
اور ایسے جھپٹے ہیں کہ دشمن کے ساتھ دنیا بھی حیران ہے ۔ اور جھپٹ کر کامیابی سے واپس اپنے ٹھکانوں پر پہنچے ہیں تاکہ پھر تازہ دم ہو کر رن کی زمیں لرزا دیں۔

دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
Copied

09/05/2025

اللّٰهُمَّ احْفَظْنَا وَاحْفَظْ أَوْطَانَنَا مِنْ كُلِّ سُوءٍ
O Allah, protect us and our lands from all harm.

May Allah keep us, our families, and our country safe from war, fear, and destruction.
Ameen.



05/05/2025

ھمارے ساتھ گھر بیٹھ کر بغیر کسی investment کے GBOB سے آنلاین پیسے کمایں ۔۔ GBOB مکمل کورس ہم آپکو سیکھایں گے ۔۔ ابھی رجسٹریشن کے لئے ہم سے کنٹیکٹ کریں
0314-8597383

05/05/2025

To make $1,000 a month online, be prepared for:

1. Hard work

2. Patience

3. Sleepless nights

4. Controlling your emotions

5. The ability to face failures

6. No defined working hours

7. Continuous learning

8. A strong, focused approach

9. 6 to 12 months of learning

10. Prayers to Allah for success..

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Khan Colony Street No 3 Okara
Okara