JamiatulMadina Faizan e Haider krar Okara

JamiatulMadina Faizan e Haider krar Okara

Share

An educational department of Dawateislami.

22/08/2025

09/07/2024

الحمدللہ رب العالمین
بہت بڑا سرپرائز دل خوش ہوگیا۔
جتنی زیادہ خوشی ہوئی اتنا زیادہ شیئر کیجیے۔

02/09/2023


23/08/2023

ششماہی امتحانات شیڈول

22/08/2023

واہ کمال کر دیا
واہ کیا بات ہے جامعۃالمدینہ حیدر ٹاؤن کی

22/08/2023

الحمدللہ رب العالمین
دینی و دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج

02/03/2023

الحمدللہ آج سے 26 اپریل 2023 تک سالانہ تعطیلات ہیں۔
اگلے تعلیمی سال 24-2023 کا آغاز
27 اپریل 2023 بروز جمعرات سے ہوگا۔

28/02/2023

ماشاءاللہ الکریم
اللہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے آمین

14/02/2023

کل بروز بدھ سے 8:00am بجے کلاس شروع ہوگی۔

25/01/2023

ماشاءاللہ الکریم
درسِ نظامی 4th year

25/01/2023

الحمدللہ عزوجل جامعۃ المدینہ حیدر ٹاؤن کے انگلش ٹیچرعلی رضا عطاری نے جب سے تدریس شروع کی تب سے لے کر اب تک 163 سے زائد کتابوں اور 313 سے زائد رسائل پڑھنے کے ساتھ ساتھ درس نظامی کے چارسال مکمل کرلیے اس سال پانچویں سال کے پیپردینے ہیں نیز دورانِ تدریس اوپن یونیورسٹی سے بی ایڈ اور پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اردو اور ایم اے اسلامیات بھی کیا مزید محکمہ ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ کورس اور پوسٹ گریجویٹ کالج سے کمپیوٹر کورس کا بھی ڈپلومہ حاصل کیا۔
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
جو کتابیں مکمل پڑھی ان میں سے چند ایک درج ذیل ہیں
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
ترجمہ کنزالایمان اردو+ انگلش جاری)
لفظی ترجمہ معرفتہ القرآن
کنزالعرفان
صراط الجنان 8 جلدیں
بہار شریعت 2جلدیں
مراۃ المناجیح 3جلدیں
نزہۃ القاری 3جلدیں
انوارالحدیث
شرح ترمذی ایک جلد
فیضان سنت (اردو+انگلش)
نماز کے احکام (اردو+انگلش)
فیضان نماز
نیکی کی دعوت(اردو+انگلش)
غیبت کی تباہ کاریاں (اردو+انگلش)
بیانات عطاریہ
مکاشفۃ القلوب
کیمائے سعادت
احیاءالعوم دو جلدیں
حکایتیں اور نصحتیں
دین و دنیا کی باتیں
قصص الانبیاء
شرح الصدور
سیرت مصطفیٰ
مدارج النبوۃ
سیرت رسول عربی
الخصائص الکبریٰ
ضحک النبی، عربی
بکاء النبی عربی
ھوالحبیب عربی
شہر الحبيب عربی
تاریخ الخلفاء
خلفائے راشدین
فیضان صدیق اکبرپانچ مرتبہ
فیضان فاروقِ اعظم دو جلدیں چارمرتبہ
فیضان عائشہ صدیقہ
شانِ خاتونِ جنت
اللہ والوں کی باتیں دو جلدیں
محرم الحرام اور عقائد نظریات دو مرتبہ
عقائد اہلسنت
فیضان فرض علوم دو جلدیں دومرتبہ
خطبات ربیع النور شریف چار مرتبہ
سنت ابراہیمی
داڑھی کے احکام
تعویزکےاحکام
سیرت غوث اعظم
اخباراحیار
علم و علماء کی شان
راہ علم
نیکیوں کی جزائیں اور گناہوں کی سزائیں
فہم دین کورس دس جلدیں
تقریری نکات
تذکرہ الاولیاء
جنتی زیور
کرامات صحابہ
جنت میں لے جانے والے اعمال
جہنم میں لے جانے والے اعمال
شفاعت کے متعلق چالیس احادیث
فيضانِ رياضُ الصالحين جلد اول
فیضان چہل احادیث
اربعین نوویہ
صلّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلّم 40 فرامین مصطفیٰ
نمار میں لقمہ دینے کے مسائل
عشر کے احکام
چندے کے بارے میں سوال جواب
حج و عمرہ کا مختصر طریقہ
زکاۃ
نام رکھنے کے احکام
قانون شریعت
تراویح کے فضائل و مسائل
(مختصر فتاویٰ اہلِ سنّت (قسط۱
عقیدہ ختم نبوت عقیدہ ختم نبوت
طلاق کے آسان مسائل
سود اور اس کا علاج
والدین،زوجین اور استاذہ کے حقوق
فتاویٰ اھلسنت احکام زکوٰۃ
قربانی کےفتاویٰ
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم قرآن و حدیث کی روشنی میں
فیضان زکٰوۃ
کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب
صحابہ کرام کا عشق رسول
حضرت سیدنا عمر بن عبدالعزیز علیہ رحمۃاللہ العزیز کی 425 حکایات
رضی اللہ تعالٰی عنہ فیضانِ امیرِمُعاوِیہ رضی اللہ تعالٰی عنہ
فیضان امام اہلسنت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
فیضانِ معراج
آخری نبی صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی پیاری سیرت
اردو+ انگلش
تعارف امیر اہلسنت
شان مصطفے پر 12 بیانات
حِرص
باطنی بیماریوں کی معلومات
مختصر منہاج العابدین
قوت القلوب جلد دوم
غلفلت
حسد
انمول ہیرے
شکر کے فضائل
قوم جنات اور امیر اہلسنت
عجائب القران مع غرائب القران
عاشقان رسول کی 130 حکایات مع مکے مدینے کی زیارتیں
اسلامی شادی
سنتیں اور آداب
اسلامی زندگی Part 01 دلچسپ معلومات ( سوالا جوابا ) حصہ اول
کتاب اللہ کی باتیں
مدنی پنج سورہ
وسائل بخشش
ذوق نعت
حدائق بخشش
دیوان سالک
حسان الہند
شرح حدائق بخشش
الحائق فی الحدائق
وقفِ مدینہ
نیک بننے اور بنانے کے طریقے
جنّت کے طلبگاروں کے لئے مدنی گلدستہ
صدقے کاانعام
فضائلِ دعا
آب کوثر اردو +انگلش جاری
عمامہ کے فضائل
گُلدستہ دُرُود و سلام
عِلم و عُلما کی شَان
دفاع امیر معاوضہ
تاریخ اسلام
تاریخ مدینہ و دمشق
خاندان رسول ہاشمی
جاءالحق
حق پر کون
تعبیر الرویا
حکایات سعدی اردو، فارسی
حکایات رومی
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
جو رسائل پڑھے ان میں سے چند ایک یہ ہیں
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
رسائل
تذکرہ امام احمدرضا
اعلیٰ حضرت کی انفرادی کوشش
بریلی سے مدینہ
جشنِ بہاراں
نہر کی صدائیں اردو +عربی
گرمی سے حفاظت کا مدنی پھول
آداب دعا
نوجوان کی توبہ
نعت خوانی کے متعلق سوال جواب
قیامت کا امتحان
سانپ نما جن
سونے کا انڈہ
پراسرار خزانہ
نیک بننےکا نسخہ
فیضان امام بخاری
76کبیرہ گناہ
ربیع الاول میں جھنڈے لگاناکیسا
کونسی دعائیں کرنی چاہیے
ارشادات امام احمد رضا
کونڈوں کی نیاز
قوم لوط کی تباہ کاریاں
سردی سے بچنے کے طریقے
مدنی وصیت نامہ
ولایت کا آسان راستہ
توکل کے فضائل
اعلیٰ حضرت سے سوال جواب
علم کی برکتیں
ویران محل
روزے کے ضروری مسائل
مدنی دوره
صحابیات اور شوق عبادت
کیا قبر پر پھول ڈالنے سے مُردے کی نیکیاں بڑھتی ہیں؟ وزن کم کرنے کا روحانی علاج دعامانگنے کے 34 آداب قسط 2
ے مکوڑوںکو جالکر مارناکیسا؟
تحفہ
کیڑے مکوڑوں کو جلاکر مارنا کیسا؟
مدنی تحفه
امیراہل سنت سے بچوں کے بارے میں سوالات
حیات اعلی حضرت رضی الله عنه حصه اول
نام محمد کی برکتیں
فیضان اولیا
کینسر کا علاج
غریب فائدے میں ہے
بہارِ شریعت - حصه ۱۶ کتاب اللہ کی باتیں
آرزوی دیدار مدینه جرائم کی دنیا سے واپسی
بیٹے کی وصیت
يوم دعوتِ اسلامی
ضیاء درود و سلام استنجا کا طریقه
ٹینشن کا علاج
ذو القعدة الحرام کے 21 بيانات
درود شریف کی برکتیں
کونسی دُنیا بُری ہے ؟
دعوت اسلامی کا تعارف
ایک زمانہ ایسا آئے گا
فیضانِ سلطان باہو رحمة الله تعالى عليه
مسافر کی نماز
کعبے کے بارے مین دلچسپ معلومات
جوش ایمانی
بیٹی کی پیدائش پر مبارک باد دینا کیسا؟
شان حافظ ملت رحمة الله تعالى عليه
اپنی پریشانی ظاہر کرنا کیسا ؟
فیضان حافظ ملت رحمة الله تعالى عليه
بری صحبت سے بچنے کا طریقہ
تنگدستی کے اسباب اور ان کا حل
فیضانِ سید احمد کبیر رفاعى عليه رحمة الله القوى
بنیادی عقائد اور معمولات اہلسنت
فیضان مولانا محمد عبدالسلام قادری
رمضان کے صبح و شام گزارنے کا طریقہ
اولاد کے حقوق سيدى قطب مدينه
جھوٹا چور -
انسان کو فرشتہ کہنا کیسا؟ اسلامی مہینوں کے فضائل
وَسائلِ فِردَوس
لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے فضائل
بیٹے کو نصیحت
تبرکات کا ثبوت
بادشاہ کی سڑی ہوئی لاش
خوفناک بلا
ساس بہو میں صلح کا راز
پیری مریدی کی شرعی حیثیت
سارے گھر والے نیک کیسے بنیں؟ اسم اعظم کسے کہتے ہیں؟
پراسرار کتا
چھٹیاں کیسے گذاریں؟

کیا موسیقی روح کی غذا ہے ؟

جنت کا انوکھا درخت اچھے بچوں کی خصوصیات

شرح شجره قادریه رضویه عطاریه
مساجد کے آداب

گناہوں کے عذابات حصه اول

مخالفت محبت میں کیسے بدلی

مچھلی کے عجائبات
اقوال صدیق اکبر رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ وضو کے بارے میں وسوسے اور ان کا علاج

وسوسے اور ان کا علاج

حرص

امیر اہلسنت کی دینی خدمات
نیکیاں چھپاؤ

🌸کئی کتب و رسائل کو کئی کئی بار بھی پڑھنے کی سعات نصیب ہوئی۔اورکچھ کتب رسائل کو اردو کے ساتھ ساتھ عربی فارسی اور انگلش میں بھی پڑھنے کی سعادت نصیب ہوئی۔
مزید استقامت کےلیے دعافرمادیجیے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


جامعۃالمدینہ فیضانِ حیدرکرار حیدرٹاؤن خان کالونی اوکاڑہ
Okara