15/10/2023
تمام دوستوں سے شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہو
قرآن اور قرآن کی اشاعت مقصد ہے اس پیج کا انشاءاللہ
15/10/2023
تمام دوستوں سے شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہو
06/10/2023
السلام علیکم
اپنے بچوں کو آن لائن یا اپنے گھر میں قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھانے کیلیے ہم سے رابطہ کریں۔۔۔۔۔۔۔
اسی طرح اگر بڑے حضرات و خواتین بھی قرآن پاک پڑھنا یا سنانا چاہیں تو وہ بھی ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
انشاءاللہ پروفیشنل طریقہ سے قرآن پاک اور اسکے ساتھ ساتھ دعائیں ،نماز، چھوٹی چھوٹی احادیث بھی پڑھائ جائیں گی۔۔۔۔۔
مزید عربی زبان سیکھنے کے حوالے سے بچوں کی دلچسپی بڑھانے پر بھی کام کیا جائے گا
مولانا قاری غفران 8Year Fazil Course
( Equal to Ma Arabic M.A islamiyaat )
0323 7834634
0345 7834634
26/02/2021
السلام علیکم تمام احباب سے گزارش ھے.......... آپکے آپنے ادارے میں الحمدللہ سالانہ جلسہ ھورھا ھے آپ سے دعاؤں کی درخواست ھے کہ اللہ کامیاب کرے اگر ھوسکے تو آپ ضرور شرکت فرماکر ھماری حوصلہ افزائی فرمادیں آمین ثم آمین
السلام علیکم