12/09/2025
🌟 الحمدللہ! شاندار کامیابی 🌟
ہمارے ادارے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول سٹی اوکاڑا کے ہونہار طلبہ نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر ضلع بھر میں ایک بار پھر نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ 🎉👏
📌 کامیابیاں:
1️⃣ جشنِ آزادی 2025 کے ادبی مقابلوں میں ضلع بھر میں پہلی پوزیشنیں 🏆
2️⃣ عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ 2025 کے ادبی مقابلوں میں ضلعی سطح پر اول پوزیشنیں ✨
3️⃣ ڈویژن لیول پر بھی ہمارے طلبہ نے سیکنڈ اور تھرڈ پوزیشنیں حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا۔ 🌍
یہ کامیابیاں ہمارے قابل فخر طلبہ کی محنت، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہیں۔ 💐
ہم تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ یہ سلسلہ ہمیشہ جاری و ساری رہے۔ 🌹
📚✨ گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول سٹی اوکاڑا — تعلیم اور کامیابی کا نام ✨📚
#اوکاڑا #کامیابی #تعلیم #فخر
12/09/2025