01/03/2026
نبھا رہے ہیں اکیلے ہی رسم شبیری
نہ کوفیوں سے توقع نہ ڈر یزید کا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون😥
جو ڈٹے رہے محاذ پر
مجھے ان صفحوں میں تلاش کر …!
مسلمہ امہ کو بہادری کا سبق دیتے ہوئے
شہید آیت اللہ خامنائی بزدلوں کو الوداع کہ گئے…😢
عزت کی موت ہے اپنے قوم کے سروں کو جھکنے نہیں دیا بہادروں کی موت ایسے ہوا کرتی ہے…✌🏻
05/10/2023
یہ پیاری پیاری #احاديث دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں
جزاک اللہ
01/10/2023
دیسی مہینے
ان کا تعارف اور وجہ تسمیہ
برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔ اس قدیمی کیلنڈر کا آغاز 100 سال قبل مسیح میں ہوا۔ اس کیلنڈر کا اصل نام بکرمی کیلنڈر ہے، جبکہ پنجابی کیلنڈر، دیسی کیلنڈر، اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔
بکرمی کیلنڈر کا آغاز 100 قبل مسیح میں اُس وقت کے ہندوستان کے ایک بادشاہ "راجہ بِکرَم اجیت” کے دور میں ہوا۔ راجہ بکرم کے نام سے یہ بکرمی سال مشہور ہوا۔ اس شمسی تقویم میں سال "چیت” کے مہینے سے شروع ہوتا ہے۔
تین سو پینسٹھ (365 ) دنوں کے اس کیلینڈر کے 9 مہینے تیس (30) تیس دنوں کے ہوتے ہیں، اور ایک مہینہ وساکھ اکتیس (31) دن کا ہوتا ہے، اور دو مہینے جیٹھ اور ہاڑ بتیس (32) بتیس دن کے ہوتے ہیں۔
1- چیت/چیتر (بہار کا موسم)
2- بیساکھ/ویساکھ/وسیوک (گرم سرد، ملا جلا)
3- جیٹھ (گرم اور لُو چلنے کا مہینہ)
4- ہاڑ/اساڑھ/آؤڑ (گرم مرطوب، مون سون کا آغاز)
5- ساون/ساؤن/وأسا (حبس زدہ، گرم، مکمل مون سون)
6۔ بھادوں/بھادروں/بھادری (معتدل، ہلکی مون سون بارشیں)
7- اسُو/اسوج/آسی (معتدل)
8- کاتک/کَتا/کاتئے (ہلکی سردی)
9۔ مگھر/منگر (سرد)
10۔ پوہ (سخت سردی)
11- ماگھ/مانہہ/کُؤنزلہ (سخت سردی، دھند)
12- پھاگن/پھگن/اربشہ (کم سردی، سرد خشک ہوائیں، بہار کی آمد)
1: 14 جنوری۔۔۔ یکم ماگھ
2: 13 فروری۔۔۔ یکم پھاگن
3: 14 مارچ۔۔۔ یکم چیت
4: 14 اپریل۔۔۔ یکم بیساکھ
5: 14 مئی۔۔۔ یکم جیٹھ
6: 15 جون۔۔۔ یکم ہاڑ
7: 17 جولائی۔۔۔ یکم ساون
8: 16 اگست۔۔۔ یکم بھادروں
9 : 16 ستمبر۔۔۔ یکم اسوج
10: 17 اکتوبر۔۔۔ یکم کاتک
11: 16 نومبر۔۔۔ یکم مگھر
12: 16 دسمبر۔۔۔ یکم پوہ
بکرمی کیلنڈر (پنجابی دیسی کیلنڈر) میں ایک دن کے آٹھ پہر ہوتے ہیں، ایک پہر جدید گھڑی کے مطابق تین گھنٹوں کا ہوتا ہے.
ان پہروں کے نام یہ ہیں۔۔۔
1۔ دھمی/نور پیر دا ویلا:
صبح 6 بجے سے 9 بجے تک کا وقت
2۔ دوپہر/چھاہ ویلا:
صبح کے 9 بچے سے دوپہر 12 بجے تک کا وقت
3۔ پیشی ویلا: دوپہر 12 سے سہ پہر 3 بجے تک کا وقت
4۔ دیگر/ڈیگر ویلا:
سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت
5۔ نماشاں/شاماں ویلا:
شام 6 بجے سے لے کر رات 9 بجے تک کا وقت
6۔ کفتاں ویلا:
رات 9۔بجے سے رات 12 بجے تک کا وقت
7۔ ادھ رات ویلا:
رات 12 بجے سے سحر کے 3 بجے تک کا وقت
8۔ سرگی/اسور ویلا:
صبح کے 3 بجے سے صبح 6 بجے تک کا وقت
لفظ "ویلا” وقت کے معنوں میں برصغیر کی کئی زبانوں میں بولا جاتا ہے۔ گجر ۔راجپوت۔ جاٹ ۔اور اراٸیں لوگوں کے ہاں خاص کر یہی زبان بولی جاتی تھی۔
30/09/2023
Christ the Redeemer
of the
13/09/2023
میں نے ہر کامیاب شخص کو نماز کا پابند ضرور دیکھا ہے اللہ عزوجل ہم سب کو نماز پڑھنے کی توفیق عطإ فرماٸے (آمین).
18/07/2023
📍 *یکم محرم الحرام یوم شہادت امیر المومنین خلیفہ ثانی سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ*
27 ذو الحجہ کو امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ پر مصلی نبی ﷺ پر نماز فجر کے دوران حملہ کیا گیا اور تین دن زخمی رہنے کے بعد آپ رضی اللہ عنہ کی شہادت ہوگئی۔
18/07/2023
غزوہ خیبر کے موقع پر خیبر کا آخری قلعہ قلعہ قموس کو فتح کرنے کے لئے آپ علیہ السلام نے اولا سیدنا صدیق اکبر کو بھیجا تھا لیکن جب آپ کی قیادت میں قلعہ سر نہ ہوسکا تو آنحضرت ﷺ نے حضرت عمررضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کی قیادت میں دوبارہ لشکر بھیجا اور پھر اس کے بعد سعد بن عبادہ کی امارت میں لشکر بھیجا گیا۔بالاخر وہ قلعہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے دست مبارک پر فتح ہوا اور مدینہ سے یہودیوں کا اخراج عمل میں آیا۔
یہاں آپ علیہ السلام کی نبوی سیاست دیکھیں کہ آپ نے قلعہ کی فتح کے لئے تین بار قیادت کو تبدیل فرمایا۔
09/07/2023
چنگیز خان
وہ ایک منگول جنگجو اور عظیم فاتح تھا منگول سلطنت کا بانی اور پہلا عظیم خان تھا جسے تاریخ کی سب سے بڑی سلطنت سمجھا جاتا ہے۔ چنگیز خان (1162-1227) ایک عالمگیر منگول فاتح تھا جس نے شمالی ایشیا کے خانہ بدوش قبائل کو متحد کیا اور پہلی منگول سلطنت کی بنیاد رکھی، جو تاریخ کی سب سے وسیع ملحقہ سپر پاور بنی اس نے چین، کوریا، ایران سنٹرل ایشیا، عراق، روس کو منگول سلطنت کا حصہ بنایا
اس کا اصل نام تموچن تھا، جس کا مطلب ہے "بہترین فولاد"، وہ جسمانی طور پر ایک مضبوط آدمی ہونے کے ساتھ ساتھ ذہانت اور حکمت عملی کی صلاحیت بھی رکھتا تھا جس نے فرانسیسی شہنشاہ نپولین کو بھی متاثر کیا وہ اپنی جنسی طاقت صلاحیت کے لیے بھی جانا جاتا تھا منگول کی وحشیانہ روش کے باوجود کہا جاتا ہے خان عورتوں کے ساتھ لامحدود احترام، نرمی اور غور و فکر کے لیے جانا جاتا تھا دلچسپ بات یہ ہے کہ 2003 میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق (اور اٹلی، چین، برطانیہ اور ازبکستان کے ماہرین نے اس کی توثیق کی)، منگول ایک عظیم جینیاتی فاتح بھی تھے۔ آج زندہ ہر 200 مردوں میں سے ایک کو چنگیز خان کا وارث سمجھا جاتا ہے ۔
09/07/2023
مسلمانوں کے پہلے خلیفہ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا تعارف
08/07/2023
Completion of Quran =22 yrs, 5 months and 14 days.
🔹Ghazwa e Badar=2 hijari
🔹Ghazwa Uhod =3hijari
🔹Ghazwa e Khandak =5 hijari
🔹Ghazwa e Khyber =7 hijari
🔹Ghazwa e hunain =8 hijari
🔹Ghazwa e motta =8 hijari
🔹Conquest of makkhah=8 hijari
Jung e yamama =8 hijari 🔹Ghazwa e Tabook =9 hijari
🔹Bait- ul -maqdas changed to Bait Ullah Shareef=2 hijari
🔹Azan become compulsory =2 hijari 🔹zakat =2 hijari
🔹Parda/nqab ka hukam=4 hijari
🔹Bait e Rizwan/Bait e shajar =6 hijari
🔹Sulah hudaibia =6 hijari
🔹sharab was prohibited =6 hijari
🔹Hajj ki faziat =9 hijari
🔹Khutba hijjat-ul-wida =10 hijari
🔹Interest was prohibited =10 hijari
🔹1st hijarat e Habsha=5 nabwi
🔹2nd hijarat e Habsha =7 nabwi
🔹Maqat,at e Quraish /shab e abi talib=7 nabwi to 10 nabwi
🔹Aa, am al hazan year =10 nabwi
🔹Namaz ki farziat=10 nabwi
🔹waqi,a-e-ma,raj =10 nabwi
🔹Namaz e janaza ki farziat =2 hijari
🔹Roza ki farziat =13 nabwi
Tayamum ka hukam =4 hijari....