Islamic Informational Video

Islamic Informational Video

Share

Assalam O Alikum! I Am HAFIZ ABDULLA with isamic videos. hopefully you can see complete 💯 info.

04/02/2026

I had the opportunity to Telawat e Quran at University of Menagment and Technology a very informative and highly commendable conference in a beautiful event in a very good environment. The university environment was also very good. It was a very sophisticated environment.




















11/01/2026

پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الاللہ ۔
۔
لا الہ تو پڑھ لیا، اب لے مزا تاثیر کا
لا الہ کی تہہ کے نیچے خون ہے شبیرؑ کا
لا الہ کے پڑھنے والو، لا الہ سے پوچھ لو
لا الہ تو بچ گیا، گھر لٹ گیا شبیرؑ کا
۔
عربی: الدُّنْيَا مَزْرَعَةُ الآخِرَةِ
ترجمہ: "دنیا آخرت کی کھیتی ہے"۔
سب سے پہلے تو میں یہ کہوں گا کہ میں علماء کرام کے ساتھ ہونے والے اس نامناسب سلوک کی پرزور مذمت کرتا ہوں اس حکومت نے غیر مسلموں جیسا رویہ اختیار کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جیسے انگریز حکومت میں وہ علمائے کرام پر ظلم کرتے تھے اور اسلام کو روکنے کی خاطر علماء کرام پر تشدد کرتے تھے اور ان کو ختم کرنے کی کوشش کرتے تھے اس حکومت نے ایسا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی دنیا اخرت کی کھیتی ہے کتنی دیر تک ظلم کریں گے اخر ایک دن اللہ کی پکڑ میں ا جائیں گے چلو ہم مان لیتے ہیں یہ تو ایک سیاسی پارٹی تھی جس کو ٹی ایل پی کا نام دیا جاتا ہے لیکن مساجد پر تو کسی کا اختلاف نہیں ہوتا کتنی مساجد کو شہید کیا گیا کسی نے کوئی اواز نہیں اٹھائی اللہ تعالی ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے اور ہمیں اپنے ایمان کی فکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے کیونکہ یہ جتنے ظلم ہوئے کسی نے کوئی اواز نہیں اٹھائی اور علمائے کرام تو دور کی بات اب ہماری مائیں بہنیں بچے بھی گھروں میں محفوظ نہیں ہیں اللہ تعالی ایسے ظالموں کو نیست و نبود فرما دے جو اس طرح کا ظلم کرتے ہیں اور مسلمان ماؤں بہنوں کی عزت کو پامال کرتے ہیں غیر مسلم تو کیا اگر مسلمان بھی ایسا کریں تو اللہ انہیں بھی غرق کر دے۔



27/12/2025

I say, God does exist 💯 with out any proof

























I'm not owner of the video.That is way, it's request to community please don't remove this content from my page and and account.
If community find out any problem about this content, please notify me I shall be remove this content from my page



23/12/2025

It's about the Islamic content and click by myself at the place of Saudi Arabia

22/07/2025

Qur'an














05/03/2025

کون کہے گا آمین
یا اللّٰہ میرے ہر روزے کے بدلے میرے والدین کی عمر دراز فرما۔
آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Okara